🇵🇰
🍁کیا ستم ہے کہ ہم لوگ بھی مر جائیں گے 🖤۔۔!!
🕊🕊🇸🇦⚡🦺🧤❤️
♡🥀I like Poetry
Shorts
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں #قومی_زبان