
Arsalan Taj
@ArsalanGhumman • 118,193 subscribers
Member Central Core Committee #PTI | Former MPA Karachi | Kaali Vigo NaManzoor | #ReleaseImranKhan | #karachiWala in Exile | #صرف_مزاحمت #آخری_سانس_تک_عمران_خان
Videos

اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں میرے بڑے بھائی عمران تاج کو گھر میں دیوار پھلانگ کر سب کو معلوم نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں اس طرح گھر میں چوری کی طرح داخل ہو کر خواتین و بچوں کو ٹارچر کیا گیا۔ میرے بھیتیجے کوساتھ لیجانے کی کوشش کی گئی بھابی اور بہن کے فون ساتھ لے گئے۔ میرے بڑے بھائی کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ ارسلان تاج کا بھائی ہے ورنہ نہ ان کا سیاست سو کوئی تعلق ہے نہ ان پر کوئی پرچہ ہے۔-ان کو اسلئے اغوا کیا گیا کہ ارسلان تاج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اور وہ میرے بھائی کیوں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کے میرے بڑے بھائی اور ان کی فیملی کیلئے دعا کریں کہ وہ جلد گھر آئیں۔ #ReleaseImranTaj
Arsalan Taj213,378 Aufrufe • vor 6 Monaten

دوستوں آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے یوٹیوب چینل کو شسبسکرائب کریں۔جلاوطنی کے دنوں میں آپ سے اس چینل کے ذریعے رابطہ رہیگا۔ ظالم رجیم کے خلاف آواز اٹھانے میں آپکا ساتھ درکار ہے۔ چینل کا لنک نیچے کمنٹ میں۔ #FreeImranKhan #NoRetreatUntilKhanIsReleased #ImranKhanNeedsProperCare #ظالموں_کا_سوشل_بائیکاٹ #صرف_مزاحمت
Arsalan Taj74,578 Aufrufe • vor 7 Monaten

PTI won 19 NA seats from #Karachi as per form-45 (93.3% of polling stations results) MQM won ZERO seat and came as runner-up on only ONae. JI as runner-up on 12 Seats #PTI secured more than 1 .1 million votes. #MQM secured less than 250K. All form-45 are here in G-drive #PTIwon #respectmandate
Arsalan Taj211,397 Aufrufe • vor 2 Jahren

Protest against Asim Regime begins at Times Square NewYork. #FREEIMRANKHAN
Arsalan Taj25,697 Aufrufe • vor 7 Monaten

فوج سے مسلہ یہ ہے کہ فوجی جرنیل اپنے آپ کو ملک کا حکمران بنانا چاہتے ہیں اورعوام کواپنا غلام۔ جو فوج کا کردار آئین میں ہے فوج وہ کرے۔ تین سال سے زائد گزر چکا نہ عمران خان کیلئے عوام کی محبت کم ہوئی نہ فوجی جرنیلوں سے نفرت کم ہوئی۔ بین الاقوامی دہشتگرد کے بیٹے نے عاصم منیر کا نوٹیفیکیشن نہ ہونے پر نواز شریف کا غصہ ہم پر نکال دیا نواز شریف کے بچوں کو اشارہ بنا کر پوچھا کہ بچے کیوں فوج میں نہیں بھیجتے؟ ایک بار پھر پاکستانی ٹی وی اسکرینوں پر بھوکتے کتے کو دیکھا گیا۔ ایک بار پھر سے یاد دلانا چاہتے ہیں کہ عاصم منیر اس کے ساتھی جرنیلوں کا حال فرعون سے بھی برا ہوگا۔ #NationLovesImranKhan #GetWellSoonDG
Arsalan Taj21,740 Aufrufe • vor 9 Monaten

جو لوگ پوچھتے تھے کہ عمران خان کس سے حقیقی آزادی کی بات کر رہا ہے ان کو جواب اسلام آباد ہائی کورٹ لے ججز کے خط سے پتا لگ جانا چائئیے۔ پاکستان چار پنچ افراد کی جاگیر نہیں ہے اور چند افراد ملک کو بیڑہ غرق کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکتے #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا Complete vlog here
Arsalan Taj28,224 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar