
Arsalan Khan
@arsalantweets1 • 9,237 subscribers
| Man from Mountains living in a Desert | Pakistani Pukhtun | Avid Squash Player | Retweets are not Endorsements |
Videos

فیصل واوڈا وہ شخص ہے جو کہتا تھا کہ پی ٹی آئ کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا . جو کہتا تھا انکو پولنگ ایجنٹ نہیں ملیں گے اور پتا نہیں کیا کیا ! اب دیکھیں کہ اپنے پاس بٹھا کر شیخ وقاص اکرم نے فیصل واوڈا کے ساتھ جو کیا ہے وہ آپ کو الفاظ کے ساتھ ساتھ فیصل واوڈا کے چہرے پر بھی صاف نظر آییگا . اپنے آپ کو فرعون سمجھ کر دعوے کرنے والے رسوا ہو رہے ہیں اور ہوتے رہینگے ان شا الله .
Arsalan Khan127,996 次观看 • 2 年前

ایک سلمان اکرم راجہ اور دوسرا شیخ وقاص اکرم ! اس وقت یہ دونوں جس صاف اور واضح الفاظ میں تحریک انصاف کا بیانیہ بیان کر رہے ہیں وہ تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی کے لئے مثال ہے اور اگر انہوں نے یہ بیانیہ نہ اپنایا تو وہ سب سے پہلے اپنے ہی ووٹرز کے ہاتھوں ذلیل ہونگے . دوسروں کی بات بعد میں ہوگی پہلے آپ سے حساب مانگا جاۓ گا ! غور سے سن لیں اور سمجھ لیں ! تحریک انصاف کے ہر سپورٹر , ہر ورکر کی ایک ہی آواز ہے کہ ہماری سیٹیں واپس ہونگی ! تب تک ہم نہ خود سکون سے بیٹھیں گے اور نہ جعلی مینڈیٹ والوں کو بیٹھنے دیں گے . اسکے بعد دیکھیں گے کہ یہ نظام کیسے چلے گا . جو ایم این اے اپنا حق نہیں لے سکتا وہ عوام کو کیا حقوق دلوایے گا ! #RiggingExposed #FreeLeaderOfTheNation
Arsalan Khan46,413 次观看 • 2 年前

In the given situation, she could have said anything negative about the Police. She was physically and emotionally hurt , yet no drama , no fabrication. She just put it the way it was. Not only do we witness remarkable courage, but also an outstanding display of integrity and character.
Arsalan Khan13,586 次观看 • 6 个月前
没有更多内容可加载


