
Asad Umar
@Asad_Umar • 9,180,847 subscribers
former corporate CEO, former secretary general PTI and former federal minister
Shorts
Videos

جب تک عمران خان جیل میں ہے، مقبولیت میں اضافہ ہو سکتا ہے کمی نہیں۔ اگلے الیکشن میں ووٹ عمران خان کا ہے ، آپ جو مرضی کر لیں
Asad Umar152,871 görüntüleme • 16 gün önce

New world record: entire box of cherry blossom consumed in 28 seconds
Asad Umar489,092 görüntüleme • 11 ay önce

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟ اس موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8.7 ارب ڈالر پر ڈیفالٹ کیسے ہوتا؟
Asad Umar898,086 görüntüleme • 3 yıl önce

کراچی کو یومیہ 26 کروڑ گیلن پانی سپلائ کرنے کا کے 4 منصوبہ سالوں سے بند پڑ ہوا تھا۔ اس کی ذمہ داری وفاق اور صوبے دونوں کی تھی۔ ہم نے تمام ذمہ داری وفاق میں لے کر واپڈا کے ساتھ نیا کنٹریکٹ کیا۔ تکمیل کنٹریکٹ کے مطابق ستمبر 2023۔ آج بتایا جا رہا ہے کہ یہ منصوبہ 2029 میں مکمل ہو گا۔ کراچی کو ٹینکر مافیا کے قبضے میں رکھنے کا پلان یہ حکومت کامیابی سے چلا رہی ہے ۔ پھر پوچھتے ہیں کراچی والے ناراض کیوں ہیں
Asad Umar47,237 görüntüleme • 1 ay önce

کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو صرف غیر سیاسی لوگ مشورے رہے ہیں۔ اگر حکومت واقعی سمجھتی ہے کہ یہ رکاوٹ ہے تو آسان علاج ہے۔ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، میاں محمود، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کو گاڑی میں بیٹھا کر کوٹ لکھپت سے اڈیالہ لے جا کر عمران خان سے ملاقات کروا دیں۔ ان کی پارٹی کے ساتھ وفاداری پر بھی کوئی شک نہیں اور سیاسی سوجھ بھی سب سے بہتر رکھتے ہیں
Asad Umar53,113 görüntüleme • 8 ay önce