Asad Chaudhary's banner
Asad Chaudhary's profile picture

Asad Chaudhary

@AsadChWrites6,368 subscribers

Student of Journalism پاکستان زندہ باد

Shorts

صورت حال یہ ہے کہ "وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور" کہتے ہیں آئین میں "ترمیم" آئین "معطل" ہونے سے بہتر ہے۔

47,185 views

اس شخص کی ریڑھی اٹھا کر لے گئے ہیں جس کے بعد وہ اپنے حواس کھو بیٹھا ہے۔ اسکے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ ہوتے، ٹی ٹی کے ذریعے اربوں کی ٹرانزیکشنز کرتا، سوئس اکاونٹس میں دولت ہوتی، اپنا کوئی ڈی ایچ اے یا بحریہ ٹاؤن ہوتا، توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کرچکا ہوتا یوں سر پر جوتے تو نہ مارتا۔

166,166 views

لیہ: پی پی 83 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اصغر گرمانی الیکشن جیت کر سلمان نعیم کے ہمراہ مریم نواز سے ملاقات کرکے مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ لیہ میں انکے خلاف احتجاج شروع ہوچکا ہے۔ کل تک انکی ریلیوں میں نعرے لگانے والے ان کے پوسٹرز پر "چھتر" مار رہے ہیں۔

70,520 views

Videos

No more content to load