
Asad Chaudhary
@AsadChWrites • 6,368 subscribers
Student of Journalism پاکستان زندہ باد
Shorts
Videos

اس شخص کی عمر دیکھیں اور کرتوت دیکھیں، شمالی علاقہ جات جاکر وہاں آئی خواتین سیاحوں کو ہراساں کررہا ہے۔ آئی ڈی سے انفارمیشن اکٹھی کی تو معلوم ہوا ہے کہ چک 236 جپہ، ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہے۔ امید ہے اسکا نوٹس لیا جائیگا اور قانونی کاروائی کی جائیگی۔ Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif
Asad Chaudhary175,746 просмотров • 2 месяцев назад

ائیر پورٹ لینڈ ہونے کے بعد انہی صاحب نے رجب بٹ اور نانی والا کو ریسیو کیا تھا۔
Asad Chaudhary282,470 просмотров • 7 месяцев назад

Faisal Movers. Vehicle number: BSC-410 Islamabad to Lahore. 12:30PM (31 December 2025) ہلکی بارش ہورہی ہے، پچھلے 10 منٹ میں یہ فیصل موور کی بس کم از کم 8 مرتبہ فاسٹ لین میں آئی ہے۔ عجیب و غریب ڈرائیورز ہیں، سیکھتے ہی نہیں ہیں۔ #M2 #motorway National Highways & Motorway Police (NHMP)
Asad Chaudhary115,824 просмотров • 6 месяцев назад

2 روز قبل ایک وڈیو پوسٹ کی تھی جس میں جھیل سیف الملوک پر ضلع فیصل آباد کے شہری نے خواتین سے بدتمیزی کی تھی۔ سینکڑوں لوگوں نے اس پر آواز بلند کی تھی۔ اچھی خبر یہ ہے کہ فیصل آباد روشن والا تھانہ کی پولیس نے اس شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس پر Punjab Police Official اور Faisalabad Police کو شاباش 👍
Asad Chaudhary22,293 просмотров • 2 месяцев назад

مریم نواز کے کہنے پر آئے ہیں، محمد خان ڈاھا کے کہنے پر آئے ہیں۔ پیکٹ میں چند کیلے ہیں، 3 لوگوں کو دیئے، ایک کو شائد 5 ہزار باقیوں کو کم پیسے دیئے، کچھ بچے کھڑے رہے جن کو دینے کے لئے سامان ختم ہوگیا۔ کس بے حسی سے وڈیو فلمائی گئی۔ ایسے ہوتی ہے خدمت؟ ایسے ؟؟؟
Asad Chaudhary43,038 просмотров • 10 месяцев назад

مجھے لگتا ہے کہ ارشد شریف جنت میں بیٹھ کر ہمیں دیکھ رہے ہوں گے۔۔۔ ہماری عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، حکومتیں یا سیاسی جماعتیں کبھی ارشد شریف کو انصاف نہیں دے سکتیں، مگر ہمارے صحافی بالخصوص نوجوانوں صحافی ارشد شریف کے مشن کے ساتھ انصاف کرسکتے ہیں۔ #ArshadSharifShaheed
Asad Chaudhary59,188 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки