
Asad Kharal
@AsadKharal • 608,260 subscribers
Award Winning Investigative Journalist-Chief Analyst/Anchor #BOL,Head of Investigation/Sr Analyst #ARY& @expressnewspk,@etribune, @DailyTimesPak, @GeoNews_urdu
Shorts
Videos

سرکاری ٹیلی ویژن چینلل PTV کا ڈرامہ زرد دوپہر جسے سرکاری سنسر بورڈ نے نشر ہونے کی اجازت بھی دی کچھ ٹریلر بھی دکھائے گئے ۔۔۔۔۔ اورمذکورہ ڈرامہ کے نشر ہونےاور چند مطلوبہ ٹریلر اور کچھ اقساط کے بعد پابندی بھی لگادی گئی تھی! اس ڈرامے کے صرف 2 مناظرہ پیش خدمت ہیں مذکورہ ڈرامے کے یہ 2 مناظرآج کے حالات کو سمجھنے کےلئے ضرور دیکھیئے ۔۔۔!!! *یہ صرف ایک ٹریلر ہے * ڈرامے کی بقیہ اقساط بلکہ پوری فلم کا سکرپٹ مکمل ہونے کے قریب ہے اور جلد ہی اس کا ٹریلر بھی جاری کیا جائے گا ۔انشااللہ 👇👇 عنی پاکستان بننے کے بعد ہی یہ سفر شروع ہوچکا تھا۔۔۔!!! کچھ سمجھ آئی ۔۔۔!!! سارا ملبہ پاک فوج ،ISI,MI اسٹیبلشمنٹ Establishment پر ڈالنے کی بجائے جمہوریت کے نام نہاد عملبردار اور ہروقت موقع کی تلاش میں رہنے،ہوس اقتدار کے پجاری اور اکثریت پر اقلیت کے باوجود حکمرانی انجوائے کرنےوالے سیاست دان Politicians سویلین انٹیلی جنس ادارے ،پولیس، CTD,FIA etc Establishment اشرافیہ Ruling Elite Establishment ججز Judges جرنیل Generals جرنلسٹس Journalists (اشرافیہ ،ججز ،جرنیلز،جرنلسٹس یعنی ریاست کے چار ستون) عدلیہJudiciary Judicial Establishment سول بیوروکریسی Bureaucracy Executive Establishment کارپوریٹ سیکٹر Carporate Sector Corporate Establishment رئیل اسٹیٹ ٹائیکونز Real Estate Tycoons Real Estate Establishment میڈیا ٹائیکونز Media Tycoons Media Establishment وکلا پاور Lawyers Establishment فارن این جی او مافیا /غیرملکی ایجنٹس Foreig NGO Mafia Foreign Agents اور ۔۔۔۔۔ بھی اس میں برابر کے شریک /حصہ دار ہیں بلکہ سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں ہر دور میں یہ طبقات ہمیشہ سرفہرست رہے تھے ،ہیں اور شاید آئندہ بھی رہیں گے اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو ۔۔۔۔ کیا آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟ پاکستان کے وسیع تر مفاد کی خاطراپنی قیمتی رائےضرور سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے ضرور اس پول میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ۔شکریہ ۔جزاک اللہ 🌹💐🇵🇰❤️
Asad Kharal244,178 次观看 • 2 年前

اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔ Islamabad Police Punjab Police Official SindhPolice KP Police
Asad Kharal211,578 次观看 • 3 年前

یہ پرندہ تامل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔سبحان اللہ
Asad Kharal122,009 次观看 • 3 年前
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.