
أســـد نثـار
@AsadViews • 33,813 subscribers
⋆Tʜᴇ Oɴʟʏ ᴡᴀʏ ᴛᴏ ᴀᴄʜɪᴇᴠᴇ ᴛʜᴇ ɪᴍᴘᴏssɪʙʟᴇ ɪs, ᴛᴏ Bᴇʟɪᴇᴠᴇ ɪᴛ ɪs Pᴏssɪʙʟᴇ⋆ Fɪᴛɴᴇss Fʀᴇᴀᴋ ッ ⋆CɪᴠɪʟSᴜᴘʀᴇᴍᴀᴄʏ⋆
Shorts
Videos

عاصم منیر ایران پہنچ گئے، آج ہماری ناک ہی نہیں بچی ہے تو کٹے گی کیسے، مودی سرکار نے ایسی جگہ ہمیـں لا کر کھڑا کیا ہے۔ بھارت ہمیشہ ہسٹری کی غلط سائیڈ کھڑا ہوتا ہے، پاکستان کا نام لیکر مودی سرکار بھونکنا بند کرے، پاکستان کا رتبہ ہم سے ہزار گنا اوپر چلا گیا ہے۔ انڈین تبصرہ نگار
أســـد نثـار69,316 views • 2 months ago

پاکستان کے بغیر ورلڈ کرکٹ نہیـں چل سکتی، پاکستان، بنگلہ دیش کو نکال کر 2،3 ملک ہی آپس میں کرکٹ کھیلتے رہیں پھر، یہ گورے بڑے ہوشیار ہیـں آج آپ کے ساتھ ہیـں کل کو دوسری سائیڈ کھڑے ہونگے۔ 45 ہزار کروڑ تو وہ نقصان ہوگا جو صرف وائٹ پیسہ ہے۔ بھارتی صحافی نے BCCI کو آئینہ دکھا دیا۔
أســـد نثـار122,057 views • 4 months ago

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آرہے ہیں ایک دو روز میں آپ دیکھیں گے لیموزین گاڑیاں اور جہاز آئیں گے، 400 کے قریب جرنلسٹس نے پاکستان کا ویزہ اپلائی کیاہے، دنیا کے دوسرے صدور بھی پاکستان آئیں گے۔ پاکستان کے وزیراعظم، فارن منسٹر اور فیلڈ مارشل کی محنت ہے۔ نوبل پرائز پلیٹ میں رکھ کر آپکو ملےگا۔
أســـد نثـار46,739 views • 2 months ago

محمد عامر نے جو کہا وہ درست ثابت ہوا، ہم نے اس پر بہت تنقید کی لیکن کیا غلط کہا تھا اس نے، ہمارے سارے بیٹسمین دھڑے ہیـں۔ اب تو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز والے میچ بھی مشکل ہیں، کچھ پتہ نہیں انڈیا سیمی میں جائیگی اب کہ نہیں، شرمندگی ہےکہ اتنے گندے رن ریٹ سے ہارے ہیں۔ انڈین میڈیا 😄
أســـد نثـار78,044 views • 3 months ago
2:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے آنے والی کرکٹ سیریز جو انڈیا کے ساتھ ہے اسکے لیئے ایک پرومو بنایا ہے جس میں وہ انڈیا کا توا لگا رہے ہیـں، کہ انڈیا کو ھینڈ شیک کرنا پسند نہیں تو ہم انکو نئے الگ انداز میں ویلکم کریں گے۔ جس پر انڈیا والے اور کارٹون نیٹورک کے یوٹیوبرز خوب تپے بیٹھے ہیـں۔ 😂
أســـد نثـار114,900 views • 8 months ago

انڈیا میں اب اس بات کی تشویش ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب آئی سی سی میں بھارت کے خلاف بڑی کمپیلین کرنے جائے گا، جے شاہ اور مودی نے کرکٹ کے کھیل میں سیاست گھسیڑ دی ہے، اس کے بڑے سخت نتائج سامنے آئیں گے۔ مودی نے ٹویٹ کر کے اپنے آپکو شرمندہ کروایا۔ انڈین سینئر سپورٹس جرنلسٹ
أســـد نثـار96,639 views • 8 months ago

اس وقت پورے انڈیا میں خوف کا عالم ہے، انہیں خدشہ ہے کہ آج رات پاکستان کچھ کرے گا، 16 ایئرپورٹس کو بند کر دیا گیا ہے، مودی کے اپنے شہر گجرات میں اور دہلی میں ڈرلز کی جا رہی ہیں، پہلے بھی کہا تھا کہ شروع آپ کریں گے اسے پھر ہم جب چاہیں گے تب ختم کریں گے۔ طلعت حسین
أســـد نثـار 🇵🇰134,958 views • 1 year ago
1:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرحدوں پر وطن عزیز کی دن رات حفاظت کرنا کوئی معمولی بات نہیں، ہر طرح کے نشیب و فراز دیکھنا پڑتے ہیں، ان جوانوں کو قوم کا سیلیوٹ ہے، ایسے شیر دلیروں پر بھونکنے والوں کو جوتے لگائیں۔ اللہ انہیں ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ آمین یاربـــُ العالمین🤲 پاکستان زندہ باد پائندہ باد 🇵🇰
أســـد نثـار131,488 views • 1 year ago

محسن نقوی، نجم سیٹھی، ذکا اشرف اور سہیل وڑائچ ایک ساتھ اسٹیڈیم میں تقریب انجوئے کرتے ہوئے۔ محسن نقوی نے سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کو دے دیا، کہ ان لوگوں کی بدولت چیمپئن ٹرافی آج پاکستان میں منعقد ہو رئی ہے۔ آج دل خوش ہو گیا ہے، ایک عرصے بعد ایسی سیلبریشن دیکھی ہے۔ سہیل وڑائچ
أســـد نثـار135,476 views • 1 year ago

پاکستان کی ریاست نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب ہم ایک ھارڈ کنٹری ہونگے، اس سے مراد یہ کہ اب ہمیـں اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیئے افغانستان کے اندر اس جنگ کو لیجانا ہوگا، افغانستان یہ جنگ جیت نہیـں سکتا پاکستان سے، اسکی صلاحیت ہی نہیں ہے، فیصلہ ہوگیا کہ ٹی ٹی پی نہیں چھوڑنا۔ نجم سیٹھی
أســـد نثـار70,026 views • 8 months ago

سی این این کےبعد فرانسیسی اخبار نے بھی رافل طیاروں کی تصدیق کر دی، کہا بھارت کو کم ازکم 3 لڑاکا طیاروں کی تباہی تسلیم کرنا پڑی۔ پاکستان نےبھارتی فضائیہ کی ساکھ تباہ کردی۔ پھر کیوں نہ فخر کیاجائے اپنی فضائیہ کےشاہینوں پر۔ 1گھنٹےسے زیادہ سکردو سےلیکر کراچی تک فائٹ میں شامل رہے۔
أســـد نثـار77,487 views • 1 year ago

یہ آواز قاری فرخ مھتاب کی ہے جن کا تعلق پاکستان سے ہے، اور شارجہ کی ایک مسجد کے امام ہیـں، مقامی لوگوں کے مطابق انکی تلاوت بہت پسند ہے سب کو، جب یہ تلاوت قرآن پاک کر تے ہیـں تو سڑکیں بلاک ہو جاتی ہے، ٹریفک روک کر لوگ نماز ادا کرنے لگا جاتے ہیـں۔ ماشاءاللہ کیا خوبصورت آواز ہے۔ ❤️
أســـد نثـار71,061 views • 1 year ago