
Akbar S. Babar PTI
@asbabar786 • 92,895 subscribers
Politician. Consultant. Founding Member, Founding President PTI Balochistan, Former Vice President & Central Information Secretary. Fighting for Justice.
Shorts
Videos

"جوتیوں میں دال بٹنا" پی ٹی آئی کے اندھے حمایتی اب بتائیں کون سچا تھا اور کون جھوٹا؟ 2011 سے کہتا آرہا ہوں کہ پی ٹی آئی میں کرپشن کا "جمہ بازار" لگا ہوا ہے۔ یہ عوام سے دھوکہ ہے اور ہر اس عہد سے جو PTI نے عوام سے تبدیلی کے نام پر کیا تھا۔ بے شک اللہ تعالٰی سرخرو کرنے والا ہے۔
Akbar S. Babar PTI10,696 次观看 • 2 个月前

ہم چند نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کو 8 سالوں میں پایہ تکمیل تک پہنچایا اور تمام الزامات ثابت ہوئے۔ عمران خان نے بھی دعوی کیا تھا کہ وہ پی پی پی، مسلم لیگ نواز، اور جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ ثابت کرے گا۔ تو پھر کہاں گئے وہ کیسز؟ پی ٹی آئی نے ان کیسز کی پیروی کیوں چھوڑ دی؟
Akbar S. Babar PTI16,479 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载