
Asghar Ali Buledi
@asghar_buledi • 3,873 subscribers
Political Social Media Influencer 🇵🇰 | PPP | Politics, Current Affairs & Public Issues
Videos
1:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

معذرت کیساتھ 🙏 ڈاکٹر کے مطابق لیور ٹرانسپلانٹ کا خرچہ 80 سے 90 لاکھ ہے اور گمبٹ میں فری علاج مہیا کیا جاتا ہے، ۔ گمبٹ کے علاوہ دنیا میں کہیں بھی اتنا فری لیور ٹرانسپلانٹ نہیں کیا جاتا۔ ڈاکٹر جبکہ Cyberknife کے ذریعے کینسر کے علاج کا خرچہ 90 ہزار ڈالر ہے وہ بھی سندھ میں JPMC میں فری مہیا کیا جا رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Asghar Ali Buledi✨🇵🇰15,419 次观看 • 10 个月前

گمبٹ ہسپتال کے متعلق یہ 20 منٹ کی اسپیشل رپورٹ ضرور دیکھیں۔ 👇 تاکہ آپ کو بھی معلوم ہو سندھ کے چھوٹے شہر گمبٹ میں جگر کے مہنگے علاج کے علاوہ باقی کونسے مہنگے علاج فری ہو رہے یقین کیساتھ کہتا ہوں یہ رپورٹ میڈیا نمائندے کی طرح آپ کو بھی حیران کردے گی۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Asghar Ali Buledi✨🇵🇰10,672 次观看 • 10 个月前
没有更多内容可加载

