
AWAZ-E ABABEEL
@AsharAmin9 • 4,899 subscribers
السلام علیکم ✨ “آوازِ ابابیل” صرف ایک پلیٹ فارم نہیں بلکہ ہر اُس انسان کی آواز ہے جو ظلم، جبر، ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف کھڑا ہونا چاہتا ہے۔
Shorts
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے ڈجیٹل دہشتگرد کہا گیا۔ لیکن حیران کُن طور پر مجھے اتنی تکلیف نا ہوئی۔ اب مجھے کل رات سے ڈیجیٹل مجاہد پکارا جارہا ہے 😁😂 واہ نیازی واہ۔ کیسی ٹریننگ دے دی ہم کو۔ ہم تمہارے جانے کے بعد سے ملک کے اندر چھُپے دشمن سے دِن رات لڑ رہے ہیں اور اب ملک کے باہر بیٹھے دُشمن سے بھی۔ اور سب حرام خور سُن لیں۔ ہم چاہے دُشمن اندر کا ہو یا باہر کا،ظالم اندر کا ہو یا باہر کا۔ اس سے ہر حال میں لڑتے رہیں گے”۔ان کی زندگی ایسی اذیت ناک کردیں گے کہ یہ اپنی ماؤں کو کوسیں گے کہ ان کو پیدا کیوں کیا!!! پاکستان سے ہماری محبت لازوال ہے۔ اور ریاست ہم ہیں! چھوڑو میرے شیر عمران خان کو۔ اگر کچھ زخم بھرنے ہیں تم نے! ورنہ یاد رکھنا۔ اندر کے دُشمن کو ہم باہر کی دُشمن سے زیادہ اذیت ناک موت دیں گے۔ انشاءاللہ!#ReleaseImranKhanNow
AWAZ-E ABABEEL262,941 Aufrufe • vor 1 Jahr

شہادت بہادروں کو نصیب ہوتی ہے ورنہ لوگ مشرف جیسی موت کی پاتے ہیں۔ #Iran
AWAZ-E ABABEEL82,304 Aufrufe • vor 4 Monaten

بغیر نکاح کے"زبردستی ع غ" کے نتیجے میں نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کی مبارکباد نہیں بنتی۔ #08Feb2024
AWAZ-E ABABEEL74,030 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایران نے پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا اور پاکستان نے ہمیشہ کتابی باتیں کی۔ #Iran #IranWar
AWAZ-E ABABEEL31,923 Aufrufe • vor 4 Monaten

CCD نے پانچ اور مظلوم جانیں لے لیں۔ یہ مقابلہ نہیں تھا، خاندانی دشمنی کا بدلہ CCD کے ذریعے لیا گیا۔ ان میں ایک 18 سال سے کم عمر بچہ بھی شامل تھا۔ گھر کے تمام مرد مار دیے گئے، معصوم بچے یتیم ہو گئے۔ یہ ماورائے عدالت قتل ہے۔ پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن اور ایمنیسٹی انٹرنیشنل خاموش کیوں ہیں؟ CCD کے ان قتلوں کو روکے گا کون؟ #StopExtrajudicialKillings #CCD #HumanRights #JusticeForVictims Human Rights Commission of Pakistan Amnesty International
AWAZ-E ABABEEL31,778 Aufrufe • vor 6 Monaten

سات تحصیلوں کو ڈبو دیا گیا علی پور کو ڈبو دیا گیا پوری کہانی عدنان حیدر کی زبانی
AWAZ-E ABABEEL40,100 Aufrufe • vor 9 Monaten
