
AWAZ-E ABABEEL
@AsharAmin9 • 6,341 subscribers
السلام علیکم ✨ “آوازِ ابابیل” صرف ایک پلیٹ فارم نہیں بلکہ ہر اُس انسان کی آواز ہے جو ظلم، جبر، ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف کھڑا ہونا چاہتا ہے۔
Shorts
Videos

کسی بھی ایونٹ، جلسے یا ریلی کے انعقاد سے پہلے رسک اسیسمنٹ کرنا منتظمین کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ خاص طور پر جب کسی بڑے عوامی اجتماع میں کوئی اہم شخصیت، جیسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، موجود ہو تو حفاظتی انتظامات اور ممکنہ خطرات کا بروقت جائزہ لینا مزید ضروری ہو جاتا ہے۔ کل ہونے والے ایونٹ میں ہم رسک اسیسمنٹ کے اہم پہلوؤں پر بات کریں گے، جس کی نشاندہی علاودین بھی کر چکے ہیں۔ ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ کسی بھی ریلی، لانگ مارچ یا اجتماع میں ہماری ذمہ داری صرف انتظام کرنا نہیں بلکہ ہر شریک کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بنانا بھی ہے۔ خدارا! رسک اسیسمنٹ سے متعلق سوالات، حفاظتی اقدامات اور ہنگامی منصوبہ بندی کو سنجیدگی سے اہمیت دیں، کیونکہ ایک بہتر تیاری ہی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
AWAZ-E ABABEEL78,848 просмотров • 23 дней назад
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے ڈجیٹل دہشتگرد کہا گیا۔ لیکن حیران کُن طور پر مجھے اتنی تکلیف نا ہوئی۔ اب مجھے کل رات سے ڈیجیٹل مجاہد پکارا جارہا ہے 😁😂 واہ نیازی واہ۔ کیسی ٹریننگ دے دی ہم کو۔ ہم تمہارے جانے کے بعد سے ملک کے اندر چھُپے دشمن سے دِن رات لڑ رہے ہیں اور اب ملک کے باہر بیٹھے دُشمن سے بھی۔ اور سب حرام خور سُن لیں۔ ہم چاہے دُشمن اندر کا ہو یا باہر کا،ظالم اندر کا ہو یا باہر کا۔ اس سے ہر حال میں لڑتے رہیں گے”۔ان کی زندگی ایسی اذیت ناک کردیں گے کہ یہ اپنی ماؤں کو کوسیں گے کہ ان کو پیدا کیوں کیا!!! پاکستان سے ہماری محبت لازوال ہے۔ اور ریاست ہم ہیں! چھوڑو میرے شیر عمران خان کو۔ اگر کچھ زخم بھرنے ہیں تم نے! ورنہ یاد رکھنا۔ اندر کے دُشمن کو ہم باہر کی دُشمن سے زیادہ اذیت ناک موت دیں گے۔ انشاءاللہ!#ReleaseImranKhanNow
AWAZ-E ABABEEL262,979 просмотров • 1 год назад

شہادت بہادروں کو نصیب ہوتی ہے ورنہ لوگ مشرف جیسی موت کی پاتے ہیں۔ #Iran
AWAZ-E ABABEEL82,405 просмотров • 7 месяцев назад

بغیر نکاح کے"زبردستی ع غ" کے نتیجے میں نیلی آنکھوں والے بچے کی پیدائش کی مبارکباد نہیں بنتی۔ #08Feb2024
AWAZ-E ABABEEL74,097 просмотров • 7 месяцев назад

پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے منصب پر پہنچنے والے افراد کی بیگمات کا مختصر تعارف
AWAZ-E ABABEEL14,055 просмотров • 2 месяцев назад

عمران خان کی کارگردگی کی بہتر منظر کشی آج سے پہلے کسی ویڈیو میں نہیں دیکھی جو آج اس ویڈیو میں دیکھیں #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
AWAZ-E ABABEEL18,309 просмотров • 3 месяцев назад

ایران نے پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا اور پاکستان نے ہمیشہ کتابی باتیں کی۔ #Iran #IranWar
ASHAR IN FOCUS31,969 просмотров • 7 месяцев назад