
Maj (R) Asim
@asimawan13 • 60,966 subscribers
Strategist, Policy & Management Advisor, Army veteran / Non-neutral My views are independent, interpretation is to best capacities of audience.
Shorts
Videos
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نہ توشہ خانہ، نہ ۹ مئی، نہ فوج کے خلاف کوئی بیان ثابت ہوا، رسیدیں سوشل میڈیا سے ملی، کبھی رسیدوں کا فارنزک ہی نہیں کروایا گیا عمران خان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ یہ ہے پاک فوج کے جرنیلوں کی کُل اوقات اور قابلیت، ایف اے پاس بے شرم انسان ہیں جو اپنے مقابلے میں عمران خان کی طاقت دیکھ کر ایسے گھبرائے کہ دو سو جھوٹے مقدمے دائر کر دئیے اور پھ ہر پریس کانفرنس میں منہ سے جھاگ نکالتا اور اول فول جھوٹ بکتا ڈی جی آئی ایس پی آر، اس ٹولے کو واقعی کوئی شرم نہیں عمران خان چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت منظور، پاک فوج کا جھوٹا بیانیہ سرعام رسوا ہو گیا نوٹ: نوکری کے لئے بوٹ چاٹنے والے پی ٹی اے کے چئیر مین اور اس کے نیچے کام کرنے والے بے شرم اہلکاروں کے نام: جاؤ اور اپنے آقاؤں کی ذلت کا پردہ چاک کرنے والوں کو اب ایک بار پھر ایکس کو رپورٹ کرو کہ یہ ٹوئیٹ صحیح نہیں ہے، امید ہے نوکری بنانے کا موقع مل جائے گا، مگر ہاں ایک دفعہ دیکھ لینا کہ باس کو ایک بار پھر ننگا کردیا ہے اس فیصلے نے
Maj (R) Asim76,166 görüntüleme • 3 ay önce

عمران خان کی ٹیم ہی اسے چھوڑ گئی، گیارہ بندوں سے میچ جیتنے والے کے پاس تین بہنیں، ایک وکیل اور دو ساتھی ہیں، باقی پاکستان تو دغا دے چکا ہے۔ ایسی قومیں صرف غلامی اور ظلم کا رونا روتی رہیں گی، کل ان پر بھی ظلم ٹوٹے گا تو کوئی نہیں آئے گا اسے اب صرف اللہ کا سہارا ہے، فی امان اللہ
Maj (R) Asim77,320 görüntüleme • 6 ay önce

کیا کسی نے بادشاہ کو کپڑے پہنائے تھے کہ طلال چوہدری نے پھر سے اتار دیے؟
Maj (R) Asim62,520 görüntüleme • 6 ay önce

"Never argue with a liar, you can't win because they believe their own lies" Obsessed with the power of one man, world's 5th powerful Army's Lt.Gen is often found to show fear & make claims of the institution being apolitical, yet going the same path 50 minutes out of 51. #Liars
Maj (R) Asim52,317 görüntüleme • 6 ay önce

جو غصہ صرف اپنے خاندانوں پر ظلم کے لئے آئے وہ ایک واضح تفریق دکھاتا ہے ہندوؤں میں بھی سب سے اوپر برہمن تھے جو اپنے آپ کو سب سے اوپر سمجھتے تھے اور سب سے نیچے شودر ذات تھی جن کا چھو جانا بھی ناپاکی کی نشانی سمجھا جاتا تھا عام عوام سے بھی آج شودروں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
Maj (R) Asim140,435 görüntüleme • 3 yıl önce

بس ایک ایک لفظ دوبارہ سن لیں تو سب کو ایک دفعہ پھر یاد دہانی ہو جائے گی کہ وہ تو ایک من گھڑت کہانی تھی، کاغذ کا ٹکڑا تھا، سفیر کی رائے تھی جھوٹی کہانیاں سنانے والے یہ جان لیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور روز ان کا جھوٹ بے نقاب ہوتا ہے جب عمران نے بار بار کہا کہ سائفر کی تحقیق کروائیں جو اس وقت کے منتخب پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سے چھپایا گیا تو یہ اسے جھوٹ کہتے تھے اور اب اس طرح پورے ملک کے پسندیدہ انسان کو یہ اپنی جھوٹ کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں، پورے پاکستان کو اس پر اپنی آواز اٹھانی چاہئے
Maj (R) Asim108,608 görüntüleme • 2 yıl önce

کچھ تلخ باتیں پاکستانی فوجی سینئیر افسران پاکستان کا سب سے بڑا انٹیلیجنس خطرہ ہیں Asher Azeem Gill 🇨🇦 🇵🇰
Maj (R) Asim53,773 görüntüleme • 1 yıl önce

کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں بھی پاکستانی ملٹری آفیسرز کےخلاف پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنےاور جمہوری و آئینی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے پر میگنیٹسکی ایکٹ لگانےکی تجویزدی گئی جو انکےاثاثےمنجمد کرنے اور ویزے نہ دینےکا ایکٹ ہے،مزید آئی ایم ایف کی امداد روکنے کا بھی کہا
Maj (R) Asim42,716 görüntüleme • 2 yıl önce

اسے کہتے ہیں اشتعال انگیزی ایک سوچےسمجھےبھونڈے منصوبےکےتحت عدالتی احاطےمیں ایجنسیوں کے سو سےزائدافرادکوتعینات کیا گیا،پھر پُرامن عمران خان کو اغوا کیا گیا اور ساتھ میں یہ ویڈیو بنا کر جاری کی گئی تاکہ عوام کو اشتعال دلایا جائےاور رد عمل کے طور پر ۹ مئی کا بھونڈا ڈرامہ رچایا جائے
Maj (R) Asim31,262 görüntüleme • 2 yıl önce

جس ملک کے جرنیلوں نے ملک کے بانی کو مروایا ہو ان سے کسی بھی اچھائی کی کیا توقع کی جاسکتی ہے،یہ سب طاقت کے نشے میں چور ہیں اور یہ طاقت انہیں ان کے غلام ماتحت مہیا کرتےہیں جو اپنی محدود مراعات اور بخشیش کے چکر میں ہر جائز و ناجائز کو ماننا رزق حلال سمجھتے ہیں،اپنے دشمنوں کو پہچانیں
Maj (R) Asim16,431 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.