
Muhammad Asim Naseer
@AsimNaseer81 • 10,397 subscribers
🇵🇰BureauChief @humNewsPakistan Exp of 22years as Broadcast Journalist Served @geonews_urdu a decade rest @NeoNewsUR@BolNewsOfficial,@gnnhd.tv,https://t.co/yO06CWXeRj
Videos

پنجاب میں تبدیلی کی ہوا تو نہیں چلی مگر چالیس سال سے آہستہ آہستہ مزاج اور اقتدار کو تبدیل کرنے میں شریف خاندان اول نمبر پر عوامی خدمت کررہا ہے شہباز سپیڈ ہو یا مریم نواز کی کارکردگی بلاشبہ پنجاب پاکستان میں اختیارات کے بہتر انجام دہی میں نمبر ایک صوبہ ہے۔ عید الاضحی کے موقعہ پر ستھر ا پنجاب اتھارٹی کا پنجاب بھر میں صفائی آپریشن ناصرف اپنی نوعیت کا بہترین ماڈل ہے بلکہ اس کا ریسپانس ٹائم بروقت اور نتائج زبردست ہیں۔ میں بطور صحافی بھی اور ایک لاہور کی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر کے طور پر ناصرف تینوں دن خود فیلڈ میں رہا بلکہ گرمی کے باوجود نوٹ کرتا رہا کہ کیسے یہ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز لاہور اور ستھرا پنجاب کے افسران اور ورکرز صوبے بھر میں ہمارے لیے دن رات صفائی کے بہترین انتظامات کرتے رہے جس کے باعث آج ہم صاف فضا میں سانس بھی لے رہے ہیں اور ستھرا ماحول بھی دیکھ رہے ہیں اس پر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازMaryam Nawaz Sharif کو مبارکباد دوں گا اور تمام ڈی سیز کو انتھک محنت پر شاباش دوں گا۔ جیو سر اٹھا کر۔ پنجاب میں محنت کے رنگ مریم نواز کے سنگ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب #عيد_الأضحى
Muhammad Asim Naseer100,242 views • 10 days ago

ٹاون شپ مین پیکو روڈ لاہور کی بیکری کے یہ مناظر ہیں جو مجھے متاثرین نے ابھی بجھوائے ہیں۔ پیکنگ کی مٹھائی کے اندر زندہ چوہے کا بچہ نکل آیا جس کو ناصرف بخوبی دیکھا جا سکتا ہے سوال یہ کرنا ہے کہ ہر برینڈ کی بیکریوں کی چیکنگ کا کیا یہ ہی معیار ہے؟پنجاب حکومت کہاں ہے؟PunjabFoodAuthority
Muhammad Asim Naseer293,569 views • 2 years ago

لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے کےلیے ایک روڈ بھیُ بند نہیں شہر بھر میں ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی۔ حقیقت میں نون لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومتُ نے کھلےُ دل سے سیاسی جماعت کو جلسے کیُ اجازت دی اسکے باوجود کے جھوٹا پروپگنڈہ کیا جا رہا ہےکہ راستے بند ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
Muhammad Asim Naseer46,740 views • 1 year ago
No more content to load