
Ather Salem®
@Atharsaleem01 • 53,301 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

آنٹی اسٹرابیری مونچھیں شیو کیے بغیر اسٹوڈیو آگئی تو شیر افضل مروت نے دیکھ لیا..
Ather Salem®174,376 views • 10 months ago

اتنی زیادہ گرمی ہے اپنا نہیں تو جنازہ پڑھنے والوں کا ہی خیال کر لو😂😂🙏🏻
Ather Salem®166,193 views • 1 year ago

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر سہیلی کے ہاتھوں قتل💔 ```مقتولہ ڈاکٹر نے دوست کے پاس 67 تولے سونے کے زیورات 2023 سے رکھے تھے، ڈاکٹر وردہ زیورات دوست سے واپس لینے گئی تھی``` `ملزمہ ردا نے ڈاکٹر وردہ کو ملزمان کے حوالے کیا، جنہوں نے ڈاکٹر وردہ کو مارڈالا`
Ather Salem®94,054 views • 8 months ago
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ان جیسے کے پیدا ہونے پر دائی کہتی ہے "پیسے رہن دیو بس میرے ہاتھ دھوا دیو"
Ather Salem®119,470 views • 1 year ago

اسلام آباد پولیس کی دبنگ کارروائیاں جاری! تھانہ بنی گالہ کے بہادر اہلکار جبران اور ظفر اقبال نے خطرناک اور بدنامِ زمانہ منشیات فروش نثار عرف غلامہ کو دلیری سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی — جو طویل عرصے سے علاقے میں نشہ فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔
Ather Salem®88,041 views • 9 months ago

یہ ایک دلچسپ اور عجیب شادی کی رسم ہے جو کسی قبیلے میں پائی جاتی ہے۔ اس رسم میں، مرد اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کے لیے ایک مخصوص حرکت (یعنی کودنا یا تیزی سے اٹھک بیٹھک) کرتا ہے جب کہ بہت سی لڑکیاں اسے دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ جب کوئی لڑکی اس سے متاثر ہوتی ہے، تو وہ بھی اسی انداز میں کودنا شروع کر دیتی ہے، اور اس طرح دونوں کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ جب وہ دونوں ساتھ ساتھ یہ عمل جاری رکھتے ہیں، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ان کی شادی طے ہو گئی ہے۔ یہ رسم نہایت انوکھی ہے اور ایک مزاحیہ اور منفرد طریقہ سے شادی کا اظہار کرتی ہے!
Ather Salem®76,189 views • 9 months ago