
Ather Salem®
@Atharsaleem01 • 53,301 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

آنٹی اسٹرابیری مونچھیں شیو کیے بغیر اسٹوڈیو آگئی تو شیر افضل مروت نے دیکھ لیا..
Ather Salem®174,376 görüntüleme • 10 ay önce

اتنی زیادہ گرمی ہے اپنا نہیں تو جنازہ پڑھنے والوں کا ہی خیال کر لو😂😂🙏🏻
Ather Salem®166,193 görüntüleme • 1 yıl önce

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر سہیلی کے ہاتھوں قتل💔 ```مقتولہ ڈاکٹر نے دوست کے پاس 67 تولے سونے کے زیورات 2023 سے رکھے تھے، ڈاکٹر وردہ زیورات دوست سے واپس لینے گئی تھی``` `ملزمہ ردا نے ڈاکٹر وردہ کو ملزمان کے حوالے کیا، جنہوں نے ڈاکٹر وردہ کو مارڈالا`
Ather Salem®94,054 görüntüleme • 8 ay önce

گکھڑ الرث 📍 پہچان کریں اور اپنے آپ کو محفوظ کریں یہ دو نوسر باز اے ٹی ایم مشینوں میں ایلفی ڈال کر لوگوں کے ساتھ نوسر بازی کر کے ان کے کارڈ چینج کر لیتے ہیں ہیں اور سارا سسٹم بھی ہیک کرتے ہیں اگر کوئی ان کو جانتا ہے تو وہ فوری متعلقہ تھانے میں اطلاع کرے شکریہ
Ather Salem®103,922 görüntüleme • 10 ay önce
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ان جیسے کے پیدا ہونے پر دائی کہتی ہے "پیسے رہن دیو بس میرے ہاتھ دھوا دیو"
Ather Salem®119,470 görüntüleme • 1 yıl önce

اسلام آباد پولیس کی دبنگ کارروائیاں جاری! تھانہ بنی گالہ کے بہادر اہلکار جبران اور ظفر اقبال نے خطرناک اور بدنامِ زمانہ منشیات فروش نثار عرف غلامہ کو دلیری سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی — جو طویل عرصے سے علاقے میں نشہ فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔
Ather Salem®88,041 görüntüleme • 9 ay önce

نئے پیر صاحب مارکیٹ میں تشریف لاچکے ہیں، انوکھے سٹائل میں🤭
Ather Salem®174,793 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ ایک دلچسپ اور عجیب شادی کی رسم ہے جو کسی قبیلے میں پائی جاتی ہے۔ اس رسم میں، مرد اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کے لیے ایک مخصوص حرکت (یعنی کودنا یا تیزی سے اٹھک بیٹھک) کرتا ہے جب کہ بہت سی لڑکیاں اسے دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ جب کوئی لڑکی اس سے متاثر ہوتی ہے، تو وہ بھی اسی انداز میں کودنا شروع کر دیتی ہے، اور اس طرح دونوں کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ جب وہ دونوں ساتھ ساتھ یہ عمل جاری رکھتے ہیں، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ان کی شادی طے ہو گئی ہے۔ یہ رسم نہایت انوکھی ہے اور ایک مزاحیہ اور منفرد طریقہ سے شادی کا اظہار کرتی ہے!
Ather Salem®76,189 görüntüleme • 9 ay önce