
AtharIshtiaq
@AtharSb12 • 22,003 subscribers
جہاں غربت انقلاب نہیں پیدا کر سکتی وہاں جرائم پیدا کرتی ہے (ارسطو)
Shorts
Videos

کیا کوئی مسلمان اس قدر چاپلوس اور بےغیرت ہو سکتا ہے؟ Shehbaz Sharif
AtharIshtiaq113,960 görüntüleme • 6 ay önce

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے لوٹ مار نہیں کی گئی وہ یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور دیکھیں یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے کے بجائے انہیں سننا اور سمجھنا ضروری ہے
AtharIshtiaq52,915 görüntüleme • 3 ay önce

راولاکوٹ رینجرز نے کشمیریوں کو گولیاں ماری بے گناہ ورکرز کو گرفتار کیا گیا ایکشن کمیٹی سے گن پوائنٹ پر پریس کانفرنس کروا کا لاتعلقی کا اظہار تک کروایا ہے کور کمیٹی کے ممبران کے گھر تک توڑے گے لیکن ابھی تک کشمیری قوم کے جوش اور جذبے کو ماند نا کر سکے 15دن کے بعد بھی پرامن دھرنا
AtharIshtiaq36,013 görüntüleme • 2 ay önce

کشمیر میں درباری مولویوں کا بائیکاٹ شروع کل جب مولانا سعید یوسف منگ کی مسجد میں جمعہ پڑھانے کے لیے آئے تو مسجد میں موجود نمازی باہر نکل آئے اور کہا کہ اگر سعید یوسف صاحب جمعہ پڑھائیں گے تو ہم جمعہ نہیں پڑھیں گے۔ چیرمین منگ سدھنوتی ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جاوید صاحب ۔
AtharIshtiaq17,989 görüntüleme • 1 ay önce