Ather Salem®'s banner
Ather Salem®'s profile picture

Ather Salem®

@AthSa0148,013 subscribers

Shorts

پاکستان ائیر فورس دنیا کی وہ واحد ائیرفورس ہے جس نے 4.5th-generation کے رافیل گرائے ہیں 🔥 🔥 ♦️اچھا لگتا ہے کہ جب دشمن آپکی طاقت اور آپکی برتری کی تعریف کرے 🇵🇰🇵🇰♦️ #PakistanZindabad #OperationSindoor2

Sensitive content

269,925 次观看

بی بی تم تھوڑا رو لو ،میں زرا بریک سے ہوکر آتی ہوں، فردوس عاشق اعوان

147,903 次观看

ہم پاکستانی اپنی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرتے ہیں ان کی فیلڈنگ خراب ہے وغیرہ وغیرہ.. پر انکے تو بیڑے ہی غرق ہوئے پڑے ہیں پتہ نہیں ٹُن تھا بیچارہ شاید 😉

111,207 次观看

یہ اسرائیل کیلئے بہت بڑا دھچکا ہے، جس ٹیکنالوجی پر وہ یقین کیے بیٹھے تھے، اب وہ ناکام ہوگئی ہے 🔻اسرائیلی ڈیفنس سسٹم "ایرو-3" نے ایران کے ایک میزائل "فتح ون "کو روکنے کیلئے 12 میزائل چھوڑے مگر وہ بھی ناکام ہوگئے 12 ملین ڈالر کے بارہ میزائل ایک دو لاکھ ڈالر کے میزائل کو نہ روک پائے 🔥

82,106 次观看

بلور خاندان نے عوامی نیشنل سے راہیں جدا کرلی، ANP کے ساتھ رکن اسمبلی سمر ہارون کا مسلم لیگ ن مئں شمولیت کا فیصلہ

63,074 次观看

پنڈی گیھب: دوہریاں ڈیم ٹوٹ گیا ہے جس ک پانی سے پنڈی گھیب، چکی، نوشہرہ وغیرہ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے نالہ سیل سے قریب ترین لوگ بروقت حفاظتی اقدامات کر لیں۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین

57,624 次观看

یہ تو اخیر ہے 🤭 نیپالی لڑکیاں انڈین ڈراموں کا مذاق اڑا رہی ہیں 😂

59,693 次观看

اردن نے ایک بار پھر ایران کے سینے میں خنجر گھونپ دیا.. اردن نے ایران سے آنے والے میزائل کو ہیلی کاپٹر سے شوٹ کرکے گرادیا، یہ میزائل اسرائیل کو ہِٹ کرنے والے تھے.. شیم آن یو اردن 🇮🇷🇮🇱⚡

57,980 次观看

ہیلو انڈیا والو سن لو دیکھ لو، ہم نہ 27 فروری والوں کو بخشتے ہیں، نہ 9 مئی والوں کو اور نہ ہی 24 اپریل والوں کو..😊🔻🔻

47,677 次观看

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے کمرے سے مل گئی، ناجانے کتنے دنوں سے وہ اللہ کو پیاری ہوچکی تھیں مگر کسی کو پتہ نہیں چلا... انا للہ وانا الیہ راجعون

28,759 次观看

کسی نے کہا تھا کہ "جنگ جانے تے پنجاب جانیں" پھر پنجاب سے کوئی بھاگا نہیں، یہ پنجاب کے مناظر ہیں جہاں جنگ کو انجوائے کیا جارہا ہے 😊، اس ویڈیو کے بارے میں مختلف رائے ضرور رکھی جاسکتی ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ پنجاب نے ڈٹ کر مقابلہ کیا 🇵🇰🇵🇰

30,524 次观看

Videos