Atiq-ur-Rehman
@Atiqdost73 • 4,854 subscribers
Sports correspondent GEO NEWS
Shorts
الحمداللہ ! 48 گھنٹے قبل خبر بریک کی تھی کہ شاہین آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان بنایا جارہا ہے اس وقت بہت سے لوگوں نے اسے خواہش قرار دیا تھا ۔ آج پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ کیونکہ مجھے دوڑ سے زیادہ صداقت پر یقین ہے
36,618 просмотров