
Awais Yousaf Zai
@awaisReporter • 62,200 subscribers
Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication
Shorts
Videos

24-04-2025 ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا
Awais Yousaf Zai213,299 Aufrufe • vor 1 Jahr

عمران خان بری۔۔۔ اوہ سوری 14 سال قید،، اے آر وائی کی بریکنگ
Awais Yousaf Zai222,424 Aufrufe • vor 1 Jahr

عمران خان کی محبت میں ایک گاڑی پر IK 804 کا نمبر 2 کروڑ میں خرید کر لگانے کا دعوی اور دوسری گاڑی کے لیے وہی نمبر 5 کروڑ میں خریدنے کی پیشکش کرنے والا ٹک ٹاکر نوسرباز نکلا۔ لوگوں کو متاثر اور ویوز بڑھا کر ڈالر کمانے کی خاطر جھوٹ بولا اور اب پرچہ درج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے
Awais Yousaf Zai262,912 Aufrufe • vor 1 Jahr

شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے
Awais Yousaf Zai136,726 Aufrufe • vor 11 Monaten

بسنت ایسا تہوار ہے جس میں امیر لٹتے ہیں اور غریب انہیں لوٹتے ہیں، حامد میر
Awais Yousaf Zai49,117 Aufrufe • vor 4 Monaten

پولیس کی غنڈہ گردی نے پولیس یونیفارم کی عزت نیلام کر دی
Awais Yousaf Zai58,863 Aufrufe • vor 8 Monaten

ہم اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کوئی regret نہیں ہے، ایمان مزاری
Awais Yousaf Zai28,956 Aufrufe • vor 5 Monaten

لاہور میں پیدل چلنے والوں کے لیے دبئی طرز کی زیبرا کراسنگ
Awais Yousaf Zai27,758 Aufrufe • vor 7 Monaten