
Awais Yousaf Zai
@awaisReporter • 62,102 subscribers
Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication
Shorts
Videos

عمران خان جیل میں خوش تھے، فِٹ لگ رہے تھے، کہہ رہے تھے سالوں بعد قرآن پڑھنے کا ٹائم ملا ہے، دوسری بار قرآن پڑھ رہے ہیں، اسلامک ہسٹری پڑھنے کا بھی موقع ملا ہے۔ جیل انتظامیہ سے بھی کوئی شکائت نہیں، عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گفتگو #ImranKhan #AttockJail
Awais Yousaf Zai533,901 просмотров • 3 лет назад

24-04-2025 ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا
Awais Yousaf Zai213,318 просмотров • 1 год назад

عمران خان کی محبت میں ایک گاڑی پر IK 804 کا نمبر 2 کروڑ میں خرید کر لگانے کا دعوی اور دوسری گاڑی کے لیے وہی نمبر 5 کروڑ میں خریدنے کی پیشکش کرنے والا ٹک ٹاکر نوسرباز نکلا۔ لوگوں کو متاثر اور ویوز بڑھا کر ڈالر کمانے کی خاطر جھوٹ بولا اور اب پرچہ درج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے
Awais Yousaf Zai262,935 просмотров • 1 год назад

عمران خان بری۔۔۔ اوہ سوری 14 سال قید،، اے آر وائی کی بریکنگ
Awais Yousaf Zai222,468 просмотров • 1 год назад

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں باکو کی نظامی سٹریٹ کی طرز پر صرف پیدل چلنے والوں کے لیے سٹریٹ کی تعمیر جاری
Awais Yousaf Zai57,632 просмотров • 4 месяцев назад

شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے
Awais Yousaf Zai136,767 просмотров • 1 год назад

بسنت ایسا تہوار ہے جس میں امیر لٹتے ہیں اور غریب انہیں لوٹتے ہیں، حامد میر
Awais Yousaf Zai49,117 просмотров • 6 месяцев назад

پولیس کی غنڈہ گردی نے پولیس یونیفارم کی عزت نیلام کر دی
Awais Yousaf Zai58,863 просмотров • 11 месяцев назад

گھریلو ملازمہ پر 25 کروڑ روپے مالیت کی چوری کا الزام !! دو ہزار برآمدگی پر بری، پولیس تفتیش پر سوالیہ نشان اٹھ گیا
Awais Yousaf Zai27,287 просмотров • 5 месяцев назад

ہم اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کوئی regret نہیں ہے، ایمان مزاری
Awais Yousaf Zai28,977 просмотров • 7 месяцев назад