
Awais Yousaf Zai
@awaisReporter • 62,200 subscribers
Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication
Shorts
Videos

24-04-2025 ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا
Awais Yousaf Zai213,299 次观看 • 1 年前

عمران خان کی محبت میں ایک گاڑی پر IK 804 کا نمبر 2 کروڑ میں خرید کر لگانے کا دعوی اور دوسری گاڑی کے لیے وہی نمبر 5 کروڑ میں خریدنے کی پیشکش کرنے والا ٹک ٹاکر نوسرباز نکلا۔ لوگوں کو متاثر اور ویوز بڑھا کر ڈالر کمانے کی خاطر جھوٹ بولا اور اب پرچہ درج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے
Awais Yousaf Zai262,912 次观看 • 1 年前

شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے
Awais Yousaf Zai136,726 次观看 • 11 个月前