
M Awais Kiyani
@awaiskiyani24 • 9,160 subscribers
Journalist at @24NewsHD .Covering PM office,Presidency,Interior ministry,Energy sector and political parties۔News hunting is my passion,Tweets are personal
Videos

محسن سپیڈ ایران کے طویل دورہ کے بعد حج کیلیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے تھے،حج کے دوران منی میں رات پاکستانی کیمپوں میں بھی گئے اور حاجیوں سے ان کی خیریت دریافت کرتے رہے ان کے مسائل سنے اور 100 برس عمر کے معمر حاجی کے پاس جا بیٹھے ان کی ہمت کو سراہا،اس بار سعودی حکومت کے انتظامات اچھے ہیں اور پاکستان میں ہی حاجیوں کو امیگریشن کی سہولت فراہم کی گئی۔وفاقی وزیر سردار یوسف اور ان کی ٹیم کو بھی سراہا۔۔۔
M Awais Kiyani164,820 views • 4 months ago

محسن سپیڈ کا دورہ ایران ،امریکہ ایران سمیت عالمی دنیا کی نظریں محسن نقوی پر۔۔۔
M Awais Kiyani97,467 views • 4 months ago

خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عمران خان پارلیمنٹ لاجز میں ان کے گھر کھانا کھاتے تھے جب مہمان زیادہ ہوں تو پہلے کال کر دیتا کہ میرا کھانا سائڈ پر رکھ دینا کدھر ختم نہ ہو جائے،خان کبھی اپنے پر پیسے خرچ نہیں کرتا۔یہ کبھی شادی کبھی ناجائز بچے پیدا کرنا کبھی مزہبی ٹچ تو کبھی پیر بن جاتے ہیں
M Awais Kiyani166,886 views • 1 year ago

اسد بھائی Asad Ali Toor اگر کام کرنا گناہ ہے تو پھر محسن نقوی اچھا ہی کر رہے ہیں۔۔۔یہ بات حقیقت ہے کہ جو بھی کام کرتا ہے وہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے قریب ہوتا ہی ہے،اس پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں جس میں وزیراعظم اور محسن نقوی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کروائی جا رہی ہے اور یہ صرف سوشل میڈیا اور کچھ کالمز میں ہی نظر آتی ہے۔۔۔
M Awais Kiyani41,561 views • 4 months ago

فیصل وواڈا نے ہارون اختر اور سیکرٹری انڈسٹری کے استعفے کا مطالبہ کر دیا،سوا ایک ارب روپے سے زائد کا سکینڈل سامنے آیا ہے،گاڑیوں کے معاملے میں تمام شواہد وزیر خزانہ اور چیرمین کمیٹی کو دے دیے گئے،بورڈ آف انجینئرنگ نے اختیارات کے ناجائز استعمال کیا اور مافیا کو اسپورٹ کیا۔۔۔ہارون اختر جہیز میں ملے ہیں، سینیٹر فیصل وواڈا نے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں اہم انکشافات کر دیے
M Awais Kiyani29,599 views • 3 months ago

خیبرپختونخوا میں کرک ضلع تیل اور گیس سے مالامال ہے اور یہاں کی عوام اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پیتے ہیں،اس علاقے کے منتخب نمائندے شاہد خٹک صاحب ہیں جو پارلیمنٹ میں سنی اتحاد/پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں لیکن فلور پر اپنی عوام کی اس بے بسی پر نہیں بولے لیکن روز ٹی وی ٹاک شوز اور اسمبلی میں سیاست پر بہت زور سے بولتے ہیں۔۔۔یہ ویڈیو شاہد خٹک اس کے ایم پی اے اور صوبائی حکومت کو آئینہ دکھانے کیلیے ہے کہ خدارا اپنی عوام کے مسائل بھی حل کرو نہیں تو کم از کم ان کی آواز تو بنو
M Awais Kiyani29,604 views • 5 months ago

ایس سی او کانفرنس،مہمانوں کی آمد سے پہلے اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنا دیا گیا۔۔۔
M Awais Kiyani83,696 views • 1 year ago

محسن سپیڈ کی شخصیت کے بارے میں اہم حقائق نجم سیٹھی صاحب کی زبانی
M Awais Kiyani15,840 views • 3 months ago

چونے لگانے پر نہیں سالڈ کام پر یقین رکھتا ہوں،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
M Awais Kiyani20,841 views • 9 months ago

اسلام آباد میں سرکاری زمین پر جو بھی قبضہ ہے وہ واگزار کروانا ہے اور اس حوالے سے ہماری کلیر پالیسی ہے ،وزیر داخلہ کا قبضہ مافیا کو صاف صاف پیغام ،بہتر ہے کہ آپ خود چھوڑ دیں نہیں تو حکومت اپنا کام جاری رکھے گی،قائداعظم یونیورسٹی کی بھی ساری زمین قبضے سے واپس کروائی جائے گی ،وزیر داخلہ محسن نقوی
M Awais Kiyani16,506 views • 8 months ago
No more content to load