
M Awais Kiyani
@awaiskiyani24 • 9,160 subscribers
Journalist at @24NewsHD .Covering PM office,Presidency,Interior ministry,Energy sector and political parties۔News hunting is my passion,Tweets are personal
Videos

محسن سپیڈ ایران کے طویل دورہ کے بعد حج کیلیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے تھے،حج کے دوران منی میں رات پاکستانی کیمپوں میں بھی گئے اور حاجیوں سے ان کی خیریت دریافت کرتے رہے ان کے مسائل سنے اور 100 برس عمر کے معمر حاجی کے پاس جا بیٹھے ان کی ہمت کو سراہا،اس بار سعودی حکومت کے انتظامات اچھے ہیں اور پاکستان میں ہی حاجیوں کو امیگریشن کی سہولت فراہم کی گئی۔وفاقی وزیر سردار یوسف اور ان کی ٹیم کو بھی سراہا۔۔۔
M Awais Kiyani164,820 просмотров • 4 месяцев назад

محسن سپیڈ کا دورہ ایران ،امریکہ ایران سمیت عالمی دنیا کی نظریں محسن نقوی پر۔۔۔
M Awais Kiyani97,467 просмотров • 4 месяцев назад

وفاقی وزیر اویس لغاری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے بتایا کہ پیسے لینے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جا چکا ہے اور انہوں نے نشاندہی پر خواجہ آصف صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔۔مثبت انداز اور فوری ایکشن اویس لغاری کی شخصیت کو ظاہر کرتی ہے
M Awais Kiyani63,041 просмотров • 3 месяцев назад

خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عمران خان پارلیمنٹ لاجز میں ان کے گھر کھانا کھاتے تھے جب مہمان زیادہ ہوں تو پہلے کال کر دیتا کہ میرا کھانا سائڈ پر رکھ دینا کدھر ختم نہ ہو جائے،خان کبھی اپنے پر پیسے خرچ نہیں کرتا۔یہ کبھی شادی کبھی ناجائز بچے پیدا کرنا کبھی مزہبی ٹچ تو کبھی پیر بن جاتے ہیں
M Awais Kiyani166,886 просмотров • 1 год назад

اسد بھائی Asad Ali Toor اگر کام کرنا گناہ ہے تو پھر محسن نقوی اچھا ہی کر رہے ہیں۔۔۔یہ بات حقیقت ہے کہ جو بھی کام کرتا ہے وہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے قریب ہوتا ہی ہے،اس پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں جس میں وزیراعظم اور محسن نقوی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کروائی جا رہی ہے اور یہ صرف سوشل میڈیا اور کچھ کالمز میں ہی نظر آتی ہے۔۔۔
M Awais Kiyani41,561 просмотров • 4 месяцев назад

فیصل وواڈا نے ہارون اختر اور سیکرٹری انڈسٹری کے استعفے کا مطالبہ کر دیا،سوا ایک ارب روپے سے زائد کا سکینڈل سامنے آیا ہے،گاڑیوں کے معاملے میں تمام شواہد وزیر خزانہ اور چیرمین کمیٹی کو دے دیے گئے،بورڈ آف انجینئرنگ نے اختیارات کے ناجائز استعمال کیا اور مافیا کو اسپورٹ کیا۔۔۔ہارون اختر جہیز میں ملے ہیں، سینیٹر فیصل وواڈا نے سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں اہم انکشافات کر دیے
M Awais Kiyani29,599 просмотров • 3 месяцев назад

وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں میں بدترین کرپشن جاری ہے،عوام کو 200 ارب روپے دینے کے اعلان کیے جا رہے ہیں لیکن غریبوں کو 20 ارب روپے تک بھی نہیں مل پائیں گے،شاہد خاقان عباسی نے پیٹرول کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور الیکٹرک گاڑیوں کو اسپورٹ کرنے کا مشورہ بھی دے دیا
M Awais Kiyani31,646 просмотров • 5 месяцев назад

خیبرپختونخوا میں کرک ضلع تیل اور گیس سے مالامال ہے اور یہاں کی عوام اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پیتے ہیں،اس علاقے کے منتخب نمائندے شاہد خٹک صاحب ہیں جو پارلیمنٹ میں سنی اتحاد/پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں لیکن فلور پر اپنی عوام کی اس بے بسی پر نہیں بولے لیکن روز ٹی وی ٹاک شوز اور اسمبلی میں سیاست پر بہت زور سے بولتے ہیں۔۔۔یہ ویڈیو شاہد خٹک اس کے ایم پی اے اور صوبائی حکومت کو آئینہ دکھانے کیلیے ہے کہ خدارا اپنی عوام کے مسائل بھی حل کرو نہیں تو کم از کم ان کی آواز تو بنو
M Awais Kiyani29,604 просмотров • 5 месяцев назад

ایس سی او کانفرنس،مہمانوں کی آمد سے پہلے اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنا دیا گیا۔۔۔
M Awais Kiyani83,696 просмотров • 1 год назад

محسن سپیڈ کی شخصیت کے بارے میں اہم حقائق نجم سیٹھی صاحب کی زبانی
M Awais Kiyani15,840 просмотров • 3 месяцев назад

چونے لگانے پر نہیں سالڈ کام پر یقین رکھتا ہوں،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
M Awais Kiyani20,841 просмотров • 9 месяцев назад

اسلام آباد میں سرکاری زمین پر جو بھی قبضہ ہے وہ واگزار کروانا ہے اور اس حوالے سے ہماری کلیر پالیسی ہے ،وزیر داخلہ کا قبضہ مافیا کو صاف صاف پیغام ،بہتر ہے کہ آپ خود چھوڑ دیں نہیں تو حکومت اپنا کام جاری رکھے گی،قائداعظم یونیورسٹی کی بھی ساری زمین قبضے سے واپس کروائی جائے گی ،وزیر داخلہ محسن نقوی
M Awais Kiyani16,506 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки