
Awais Yousaf Zai
@awaisReporter • 62,047 subscribers
Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication
Shorts
Videos

پاکستان کی معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت "یادگار فتح" کی رونمائی، 3 اکتوبرکی شب ایک پروقار تقریب میں کی جائے گی۔ تقریب میں میوزیکل پروگرام کے علاوہ معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کیلئے یادگار فتح پر دلکش پروجیکشن مپینگ بھی دکھائی جائیں گی ۔ 4اکتوبر سے "یادگار فتح " سوموار کے علاوہ ہفتے کےتمام دن شہریوں کیلئےشام 5بجے سے رات 10بجے تک کھلی رہے گی
Awais Yousaf Zai21,387 次观看 • 1 个月前

24-04-2025 ایئرفورس کے جہازوں میں تیل ہو گا تو وہ اڑیں گے نا، آرٹلری شیل ہوں گے تو جنگ لڑیں گے نا، عمر ایوب اس بیان کے بعد بھارت نے 2 ہفتوں کے اندر پاکستان پر حملہ کر دیا کہ یہ تو لڑنے کے قابل ہی نہیں مگر اسے منہ کی کھانی پڑی۔ شکریہ عمر ایوب کہ بھارت کو دھوکے میں رکھا
Awais Yousaf Zai213,352 次观看 • 1 年前

عمران خان کی محبت میں ایک گاڑی پر IK 804 کا نمبر 2 کروڑ میں خرید کر لگانے کا دعوی اور دوسری گاڑی کے لیے وہی نمبر 5 کروڑ میں خریدنے کی پیشکش کرنے والا ٹک ٹاکر نوسرباز نکلا۔ لوگوں کو متاثر اور ویوز بڑھا کر ڈالر کمانے کی خاطر جھوٹ بولا اور اب پرچہ درج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے
Awais Yousaf Zai262,945 次观看 • 2 年前

شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے
Awais Yousaf Zai136,796 次观看 • 1 年前