
Awais Saleem
@awaissaleem77 • 17,628 subscribers
Journalist l Academic l Human (not necessarily in that order). Personal account. Equal opportunity offender! YT Channel https://t.co/T0waWq8fpI IG: asm165
Videos

سمجھ نہیں آ رہی اس صنف کو بھونڈی شاعری کہا جائے یا بھانڈی شاعری؟
Awais Saleem72,722 views • 27 days ago

اخبار میں تھے تو ہر عید پر دو دن کی چھٹی ملتی تھی، ساتھ اضافی چھٹی نہ ملتی تو گاؤں جانا ممکن نہیں ہوتا تھا۔ ٹی وی میں ایک عید پر چھٹی ملتی تھی، دوسری پر ڈیوٹی لگتی۔ سلسلہ روزگار بدلا تو لمبی چھٹیوں والی عیاشی بھی مل گئی۔ آج کوئی سولہ برس کے بعد عید کے دن دفتر جانا پڑ رہا ہے ۔۔۔
Awais Saleem15,585 views • 6 months ago
No more content to load