
Awais Saleem
@awaissaleem77 • 17,628 subscribers
Journalist l Academic l Human (not necessarily in that order). Personal account. Equal opportunity offender! YT Channel https://t.co/T0waWq8fpI IG: asm165
Videos

سمجھ نہیں آ رہی اس صنف کو بھونڈی شاعری کہا جائے یا بھانڈی شاعری؟
Awais Saleem72,722 просмотров • 27 дней назад

صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ اگر کوئی اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے علیحدہ رکھنا چاہتا ہے تو حیران ہو کر سوال کیا جاتا ہے کہ ایسا کیوں؟ اظفر رحمان نے یہ لکیر کھینچ کر بہت اچھا کیا۔ آپ بھی اپنی ذہنی صحت کی حفاظت کریں اور اس جنون کو نارملائز نہ ہونے دیں ۔۔۔۔۔
Awais Saleem33,989 просмотров • 3 месяцев назад

اخبار میں تھے تو ہر عید پر دو دن کی چھٹی ملتی تھی، ساتھ اضافی چھٹی نہ ملتی تو گاؤں جانا ممکن نہیں ہوتا تھا۔ ٹی وی میں ایک عید پر چھٹی ملتی تھی، دوسری پر ڈیوٹی لگتی۔ سلسلہ روزگار بدلا تو لمبی چھٹیوں والی عیاشی بھی مل گئی۔ آج کوئی سولہ برس کے بعد عید کے دن دفتر جانا پڑ رہا ہے ۔۔۔
Awais Saleem15,585 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки