
سعید اختر چوہدری
@AyaanAliAkhtar1 • 15,331 subscribers
بھٹوازم ٹیم فیصل أباد ڈویزن
Shorts
Videos

محبّتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل اگر رُک جائے تو محبّت کو زنگ لگ جاتا ہے۔ بانو قدسیہ
سعید اختر چوہدری100,674 просмотров • 4 месяцев назад

چوراں نوں پے گۓ مور #GBMainTeerChaleyGa #FSDinfoPPP
سعید اختر چوہدری22,345 просмотров • 2 месяцев назад

سن سن کر تھک گئے کہ خان صاحب نے زندگی میں کبھی نو بال نہیں کی یہ لو یہ بھی جھوٹ نکلا۔خان صاحب کی نوبال حاضر 🤣🤣
سعید اختر چوہدری159,979 просмотров • 2 лет назад

چونتیس سال پہلے وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپوزیشن لیڈر میاں نواز شریف کو اسمبلی میں آتے دیکھ کر اٹھ کر آگے جا کر خود انکو خوش آمدید کہا تھا ایک ہفتے سے یہ وڈیو سوشل میڈیا پر پنجاب اسمبلی ۔میں پچھلے دنوں بننے والے ماحول کی وجہ سے چلائ جا رہی تھی اور آج تقلید ہو گئ
سعید اختر چوہدری40,628 просмотров • 5 месяцев назад

1971 میں جب ہم نے بھارت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تو میں اور تمام فوجی بیٹھ کر رو رھے تھے سب کچھ ختم ھو گیا تھا کچھ سمجھ نہیں آرھا تھا ھم کیا کریں ملک میں رھیں یا سب کچھ چھوڑ کر چلیں جائے ایسے میں ایک شخص آیا جسکا نام بھٹو تھا جسنے مایوس پاکستانیوں اور افواج کو حوصلہ و سہارا دیا
سعید اختر چوہدری20,655 просмотров • 6 месяцев назад

1977 کا الیکشن مجیب الرحمان شامی سمیت 4 صحافیوں نے ملتوی کروایا کیونکہ الیکشن کی صورت میں پیپلزپارٹی جیت جاتی جنرل ضیاء نےچاروں صحافیوں کو کہا کہ الیکشن ملتوی کی صورت میں رائے عامہ میرے بارے میں کیا کہے گی اس پر عظیم صحافیوں نے جواب دیا کہ رائے عامہ ہم بنائیں گے ! مظہر عباس
سعید اختر چوہدری18,436 просмотров • 5 месяцев назад

مذہب کے نام پر لوگوں کا کیسے خون نچوڑا جاتا ہے اسکی مثال مولانا طارق جمیل کولے لیجیے اس. وقت اس بندے کے پاس کھربوں کی جائداد ہے اور فیکٹریاں ہیں. اور ہر وقت فکر آخرت اور سادگی کے درس دیتا ہے لیکن اپنی فیکٹری میں ورکروں کو اتنی کم تنخواہیں دیتے ہیں کہ قابل بیان نہیں
سعید اختر چوہدری37,447 просмотров • 1 год назад

ایسے لوگ صرف انڈیا میں ہی نہیں ہوتے وہ آپکو اپنے اس پاس بھی ملیں گے
سعید اختر چوہدری29,368 просмотров • 1 год назад

جہاں عمران خاں نے لاکھوں نوجوانوں کے سروں سے دماغ نکال کر بھوسہ بھر دیا ہے وہاں ملک میں ایسے بھی پڑھے لکھے اور سیاسی سمجھ بوجھ والے نوجوان ہیں جو زمینی حقائق سے قریب تر سوال کرتے ہیں۔ طالبعلم کا شبر زیدی سے سوال اور جواب میں شبر زیدی کی آئیں بائیں اور شائیں۔۔
سعید اختر چوہدری28,125 просмотров • 1 год назад

یاداں یہ دونوں سابق وزیراعظم تھے دونوں کا رشتہ باپ بیٹی کا تھا قصور صرف یہ تھا دونوں غریبوں کے لئے لڑتے مارے گئے 💚🖤❤️
سعید اختر چوہدری12,511 просмотров • 9 месяцев назад