
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
@Ayaz_Rehman_AR7 • 6,781 subscribers
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ|| IP Rivals||MODERATOR @TeamiPiansپٹھان||🇵🇰🇵🇸||💚IK❤||Gen Z https://t.co/Z6Ijwtvjrt
Shorts
Videos

نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کیلیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جاکر کھاتا تھا مريم نواز: وه ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960،70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا،بزنس کیلیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا_ شہباز شریف:میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی رہتے تھے وہاں گلی ڈنڈا کھیلتے تھے😂 #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣31,784 просмотров • 1 месяц назад

نسیم کا نو بال پر چھکا اللّه خیر کرے کہی کیریئر ہی نہ چھین لے یہ ظالم لوگ "Naseem Shah"
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣25,538 просмотров • 2 месяцев назад

یہ ہے پاکستان کا سب سے مشہور ٹریول ویلاگر ہے جنکا نام ابرار احمد ہے جو آپنے بائیک پر پوری دنیا کا سفر کرکے پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے آج اس نوجوان نے شوکت خانم ہسپتال کی نمائندگی کرکے دل خوش کردیا My Favourite vloger 😍❤️ #MedicalUrgencyForImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣26,315 просмотров • 3 месяцев назад

ایک دلیر اور خودّار لیڈر کی دنیا بھی عزت کرتی ہے #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣12,861 просмотров • 1 месяц назад

چابی والے کھلونے جو صرف عمران خان کے خلاف احتجاج کرتے ہیں #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣38,829 просмотров • 11 месяцев назад

ثابت ہوگیا کہ نانی اور گھٹیا شریف خاندان سیاسی انتقام لے رہی ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اور جب 4 ہفتوں کا کہہ کر جعلی رپورٹ پر باہر علاج کیلیے جاؤ اور چار سال بعد آجاؤ اور 4 سالوں میں وہاں ایک دن بھی ہسپتال میں نہ رہو بلکہ سیر سپاٹے کرو اور کے ایف سی میں برگر کھاؤ تو پھر ایسی بیماری انسان طنز اور مزاح ہی کرے گا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣11,824 просмотров • 3 месяцев назад

آپ سب جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نا تب خان دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتا تھا #عمران_احمد_خان_نیازی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣15,896 просмотров • 8 месяцев назад
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Больше нет контента для загрузки
