
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
@Ayaz_Rehman_AR7 • 6,798 subscribers
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ|| IP Rivals||MODERATOR @TeamiPiansپٹھان||🇵🇰🇵🇸||💚IK❤||Gen Z https://t.co/Z6Ijwtvjrt
Shorts
Videos

نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کیلیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جاکر کھاتا تھا مريم نواز: وه ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960،70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا،بزنس کیلیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا_ شہباز شریف:میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی رہتے تھے وہاں گلی ڈنڈا کھیلتے تھے😂 #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣31,784 次观看 • 1 个月前

یہ ہے پاکستان کا سب سے مشہور ٹریول ویلاگر ہے جنکا نام ابرار احمد ہے جو آپنے بائیک پر پوری دنیا کا سفر کرکے پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے آج اس نوجوان نے شوکت خانم ہسپتال کی نمائندگی کرکے دل خوش کردیا My Favourite vloger 😍❤️ #MedicalUrgencyForImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣26,315 次观看 • 3 个月前

ثابت ہوگیا کہ نانی اور گھٹیا شریف خاندان سیاسی انتقام لے رہی ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اور جب 4 ہفتوں کا کہہ کر جعلی رپورٹ پر باہر علاج کیلیے جاؤ اور چار سال بعد آجاؤ اور 4 سالوں میں وہاں ایک دن بھی ہسپتال میں نہ رہو بلکہ سیر سپاٹے کرو اور کے ایف سی میں برگر کھاؤ تو پھر ایسی بیماری انسان طنز اور مزاح ہی کرے گا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣11,824 次观看 • 3 个月前
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
