Ayesha Khan's banner
Ayesha Khan's profile picture

Ayesha Khan

@ayeshakhanik11,091 subscribers

Human Rights Are Inherent To All Human Beings

Shorts

Imran Khan's Pakistanis out on the streets of Karachi to fight for their freedom. #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

Imran Khan's Pakistanis out on the streets of Karachi to fight for their freedom. #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

36,222 次观看

Videos

ayeshakhanik's profile picture

🔥 ہمیں فخر ہے پی ٹی آئی کے ایسے پرانے کارکنان پر جو “باتیں بے غیرتیاں” جیسے اسپیسز بناتے ہیں۔ 🔥 ان کی کمپنی اب ایسے عناصر پر مشتمل ہے جن کا نہ کسی نظریے سے تعلق ہے، نہ کسی اخلاقی قدر سے...بس شور، ابتذال اور اوچھے پن کا ہجوم ہے۔ بازاری عورتیں جو اپنے گھروں میں فخر کے ساتھ خواجہ سرا نچواتی ہیں، اور جب کوئی خواجہ سرا کم پر جائے تو اپنے بیٹے کو خواجہ سرا بنا کر نچواتی ہیں....ایسی محفلیں ہی اب ان کا معیار بن چکی ہیں۔ 🔥 عمران خان کے نام پر اپنی دکانیں چمکانے والے جب عورتوں کو نشانہ بناتے ہیں تو راشد محمود بنگش صاحب...جن کی کبھی پی ٹی آئی کے حلقوں میں عزت ہوا کرتی تھی....نیند سے جاگ اٹھتے ہیں اور محض “انجوائےمنٹ” کے لیے اسی لعنتی ہراساں کرنے والے کی تعریفیں شروع کر دیتے ہیں۔ 🔥 راشد محمود بنگش صاحب جو پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک پرانے، وفادار اور باعزت کارکن ہوا کرتے تھے، آج ان کی صحبت میں عسکری دھوبی، خواجہ سرا نچوانے والی آنٹیاں اور گلی محلّوں کے لفنگے شامل ہو چکے ہیں۔ 🔥 ایک زمانے میں عمران خان کے نظریے پر چلنے والے آج جس محفل میں بیٹھ کر خود کو ذلیل کر رہے ہیں، اس کا ایک چھوٹا سا ثبوت آپ خود سن لیں۔ 🔥 اسی لیے پرانے کچرے سے نیا پاکستان بنانے کی بات اور عمران خان کی رہائی کے معاملے میں اس پرانے کچرے سے کسی بھی سنجیدگی کی امید رکھنا سراسر بیکار ہے۔ #ReleaseImranKhan #مائنس_عمران_خان_نامنظور #خودمختار_پاکستان

Ayesha Khan

19,324 次观看 • 6 个月前

ayeshakhanik's profile picture

میری اپیل ہے تمام مخلص اور نظریاتی گراؤنڈ ورکرز سے، جو عمران احمد خان نیازی سے حقیقی محبت کرتے ہیں، کہ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی آواز بلند کریں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود MNA اور MPA کے گھروں یا دفاتر کے سامنے پرامن احتجاجی طور پر کھڑے ہوں۔ آپ کو ان سے کسی قسم کی بحث یا جھگڑے کی ضرورت نہیں — بس اپنے ضمیر کی آواز کو ویڈیو پیغام کی صورت میں ریکارڈ کریں۔ ویڈیو پیغام میں صرف اتنا کہنا ہے: "میں اپنے علاقے کے MNA/MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے کھڑا ہوں۔ یہ ہمارے ووٹوں سے منتخب ہو کر آیا تھا، ہمیں امید تھی کہ یہ عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے گا، لیکن اس نے ہمیں مایوس کیا۔ یا تو یہ بزدل ہے، یا غدار ہے، یا پھر کسی مجبوری کا شکار ہے — جو بھی وجہ ہو، عمران خان آج جیل میں ہے تو اس کا ذمہ دار یہی MNA/MPA ہے۔" یہ ویڈیو پیغام پرامن ہو، باوقار ہو، اور سچ پر مبنی ہو۔ اسے سوشل میڈیا پر پھیلائیں، تاکہ ہر پاکستانی کو معلوم ہو کہ عوام جاگ چکی ہے، اور اب کسی بے وفا نمائندے کو خاموشی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ اگر آپ میں یہ حوصلہ نہیں کہ اپنے علاقے کے MNA یا MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے جا کر ایک پرامن ویڈیو پیغام ریکارڈ کر سکیں… تو معذرت کے ساتھ، آپ حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کی رہائی، یا پاکستان کی بقا کے دعوے صرف باتوں تک محدود رکھیں۔ لیکن مجھے یقین ہے! وہی مخلص، نظریاتی کارکن جو دل سے عمران خان سے محبت کرتے ہیں — وہ ضرور کھڑے ہوں گے، سچ بولیں گے، اور یہ پیغام سوشل میڈیا پر پھیلائیں گے۔ #مائنس_عمران_خان_نامنظور #رہائی_تک_مزاحمت #ReleaseImranKhan Aleema Khanum Mian Abbad Farooq Waqar Malik

Ayesha Khan

28,100 次观看 • 1 年前

没有更多内容可加载