
Ayesha Iqbal Mehsud
@AyeshaMehsud • 2,509 subscribers
Shorts
Videos

قدرت کی شان دیکھیں یہ جعلی انقلابی اپنے دور حکومت میں فرعون بنے ہوئے تھے اور ہر مظلوم کی آواز بننے والے محسن داوڑ علی وزیر سمیت تمام اینٹی اسٹبلشمنٹ ممبران کی مائک بند کرتے اور انکے خلاف جعلی کیسیز بناتے لیکن آج جب فوج نے انہیں گھر کا راستہ دکھا دیا تو انکا رونا ختم نہیں ہو رہا
Ayesha Iqbal Mehsud31,544 次观看 • 1 年前

یہ ویڈیو اس شخص کے پیروکاروں کےلئے جن کی شہرت، مقبولیت کا جنازہ منظور پاشتین نے اور ووٹ بینک کا جنازہ عمران خان نے پڑھایا، منظور پاشتین کوئی سیاست دان، رئیس کاروباری شخصیت، جج وکیل کا بیٹا نہیں بلکہ ایک انتہائی غریب گھرانےسے تعلق رکھنے والے اسکول ٹیچر عبدل ودود محسود کے بیٹےہیں۔
Ayesha Iqbal Mehsud19,584 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载