
Azaad Urdu
@azaad_urdu • 90,744 subscribers
Azaad Digital, Pakistan's leading digital media platform
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں شہریوں اور تاجروں کی سخت تنقید کا سامنا، سرگودھا کے شہریوں نے بھی کھری کھری سنا دیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کے احتجاج اور ریلیوں سے تنگ آچکے ہیں، سڑکوں پر احتجاج کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے۔ Sohail Afridi
Azaad Urdu184,735 views • 1 month ago

لاہور میں ایک منجن بیچنے والا تھا، جو کہ بند کو نچاتا رہتا تھا، سہیل آفریدی کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ منجن کیسے بیچنا ہے، اس لیے وہ گلی گلی پھر کر بس داد وصول کر رہا، اس کو عمران خان یا اس کے خاندان کی فکر نہیں، بس اپنا اقتدار بچا رہا اور لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہے، اقرارالحسن Iqrar ul Hassan Syed Adeel Asif Pk 🇵🇰
Azaad Urdu61,252 views • 21 days ago

خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کیوں ختم نہیں ہو رہی؟کیا کہیں وہی لوگ، جن کا کام دہشتگردی ختم کرنا، سسٹم مضبوط بنانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بااختیار کرنا ہے، خود اس کی وجہ تو نہیں بن رہے؟سہیل آفریدی کے پاس اپنے صوبے میں شہداء، فوجی افسران، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے جنازوں میں جانے کا وقت نہیں، لیکن اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کا وقت ہے ، سہیل آفریدی نامی کردار دہشتگردوں کا کوتوال ہے ۔ جبار چوہدی Jabbar Chaudhary
Azaad Urdu207,123 views • 5 months ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.