
Azaad Urdu
@azaad_urdu • 90,744 subscribers
Azaad Digital, Pakistan's leading digital media platform
Shorts
Videos

27 ستمبر پاکستان سوچ رہا ہے، دیکھ رہا ہے اور پوچھ رہا. عمران خان کی رہائی یا پسپائی! #azaaddigital #27september
Azaad Urdu493,937 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں شہریوں اور تاجروں کی سخت تنقید کا سامنا، سرگودھا کے شہریوں نے بھی کھری کھری سنا دیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی کے احتجاج اور ریلیوں سے تنگ آچکے ہیں، سڑکوں پر احتجاج کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے۔ Sohail Afridi
Azaad Urdu184,735 просмотров • 1 месяц назад

لاہور میں ایک منجن بیچنے والا تھا، جو کہ بند کو نچاتا رہتا تھا، سہیل آفریدی کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ منجن کیسے بیچنا ہے، اس لیے وہ گلی گلی پھر کر بس داد وصول کر رہا، اس کو عمران خان یا اس کے خاندان کی فکر نہیں، بس اپنا اقتدار بچا رہا اور لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہے، اقرارالحسن Iqrar ul Hassan Syed Adeel Asif Pk 🇵🇰
Azaad Urdu61,252 просмотров • 21 дней назад

🚨سہیل آفریدی کے فلاپ مارچ کی سچی کوریج کی سزا، آزاد ڈیجیٹل کے رپورٹر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں Sohail Afridi
Azaad Urdu29,242 просмотров • 18 дней назад

میں اس بھائی کی بہن ہوں جس نے طاقت کے ہوتے ہوئے بھی کس پر ظلم نہیں کیا ،جب یہ لوگ جیل گئے ہیں تو اِن کو وہاں VIP ٹریٹمنٹ ملی ۔۔۔ نورین خان
Azaad Urdu406,548 просмотров • 11 месяцев назад

خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کیوں ختم نہیں ہو رہی؟کیا کہیں وہی لوگ، جن کا کام دہشتگردی ختم کرنا، سسٹم مضبوط بنانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بااختیار کرنا ہے، خود اس کی وجہ تو نہیں بن رہے؟سہیل آفریدی کے پاس اپنے صوبے میں شہداء، فوجی افسران، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے جنازوں میں جانے کا وقت نہیں، لیکن اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کا وقت ہے ، سہیل آفریدی نامی کردار دہشتگردوں کا کوتوال ہے ۔ جبار چوہدی Jabbar Chaudhary
Azaad Urdu207,123 просмотров • 5 месяцев назад
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیزاب حملے میں زخمی ڈاکٹر خاتون کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Azaad Urdu125,804 просмотров • 4 месяцев назад