
Azaad Urdu
@azaad_urdu • 90,584 subscribers
Azaad Digital, Pakistan's leading digital media platform
Shorts
Videos

خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کیوں ختم نہیں ہو رہی؟کیا کہیں وہی لوگ، جن کا کام دہشتگردی ختم کرنا، سسٹم مضبوط بنانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بااختیار کرنا ہے، خود اس کی وجہ تو نہیں بن رہے؟سہیل آفریدی کے پاس اپنے صوبے میں شہداء، فوجی افسران، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے جنازوں میں جانے کا وقت نہیں، لیکن اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کا وقت ہے ، سہیل آفریدی نامی کردار دہشتگردوں کا کوتوال ہے ۔ جبار چوہدی Jabbar Chaudhary
Azaad Urdu207,123 次观看 • 2 个月前
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولانا فضل الرحمٰن کا شہدا سے متعلق بیان افسوس ناک اورغیر ذمہ دارانہ ہے، ڈی آئی خان میں جب شہدا کو زمینیں ملیں تو مجھے میڈیا سے معلوم ہوا کہ مولانہ نے بھی حصہ لیا، شہدا کی زمینوں میں حصہ بھی اور شہدا کے بارے کہنا کہ تنخواہ پر کام کرتے ہیں بہت زیادتی کی بات ہے، گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی Faisal Karim Kundi Maulana Fazl-ur-Rehman
Azaad Urdu11,150 次观看 • 4 天前