
Azam Khan Niazi
@AzaamKhanNiazi • 21,686 subscribers
Ticket Holder PP-160 XVI Lahore - Vice President Pakistan Tahreek e Insaaf Central Punjab - Pakistan Zindabad 🇵🇰| Official Account
Videos

گزشتہ رات پہلے میرے کاروباری اڈے "نیازی ایکسپریس" پر ریڈ کیا گیا جب کچھ حاصل نہ ہوا اسکے بعد ملتان روڈ یتیم خانہ پر موجود میرے ڈیرے پر درجنوں پولیس کی گاڑیوں موجود اہلکاروں کا بغیرکسی سرچ ورانٹ کے ریڈ وہاں موجود ملازموں سے بدتمیزی کی اور ڈیرے پر موجود سارا سامان توڑ دیا۔
Azam Khan Niazi235,794 просмотров • 2 лет назад

*میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر* *تم میرا قیمتی اثاثہ ہو* دوستوں میرا صرف گناہ یہ ہے کہ میں راہ حق پر ہو ، میں ڈٹ کر آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو ۔ *مجھے ہے حکم اذاں لا الہ اللہ* آج ہمارا لیڈر عمران خان ہمارے لیے جیل کی قید و تنہائی کاٹ رہے ہے۔ آب یہ زمہ داری آپ سب کی ہے پی پی 160 کے دوستوں عمران خان کے لیے اس *ظلم کا بدلہ ہم نے ووٹ کے ذریعے لینا ہے* ، 8 فروری کو عمران خان کے نامزد امیدوار برائے ایم پی اے *پی پی* *160* *اعظم خان نیازی کو چمٹے کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کرنا ہے* ۔ آب ہم نے ان ظلموں سے ووٹ کے ذریعے بدلہ لینا ہے ۔ عمران خان زندہ آباد! پاکستان پائندہ آباد! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Azam Khan Niazi93,006 просмотров • 2 лет назад

رجیم چینج کے بعد میں نے فیصلہ کرلیا تھا اب عمران خان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑنا-جان دے دیں گے خان نہیں دیں گےگزشتہ سال 25مئی کو میری 5 بسیں توڑی،8مارچ کو پورے قافلے میں موجود گاڑیوں کو توڑا گیا ہم مشکل سے اپنی جان بچا کر بھاگیں-18مارچ کو زمان پارک میں ہمارے کیمپوں کو اکھاڑ دیا گیا
Azam Khan Niazi82,015 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки