
Azam Khan Niazi
@AzaamKhanNiazi • 21,784 subscribers
Ticket Holder PP-160 XVI Lahore - Vice President Pakistan Tahreek e Insaaf Central Punjab - Pakistan Zindabad 🇵🇰| Official Account
Videos

گزشتہ رات پہلے میرے کاروباری اڈے "نیازی ایکسپریس" پر ریڈ کیا گیا جب کچھ حاصل نہ ہوا اسکے بعد ملتان روڈ یتیم خانہ پر موجود میرے ڈیرے پر درجنوں پولیس کی گاڑیوں موجود اہلکاروں کا بغیرکسی سرچ ورانٹ کے ریڈ وہاں موجود ملازموں سے بدتمیزی کی اور ڈیرے پر موجود سارا سامان توڑ دیا۔
Azam Khan Niazi235,785 görüntüleme • 2 yıl önce

*میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر* *تم میرا قیمتی اثاثہ ہو* دوستوں میرا صرف گناہ یہ ہے کہ میں راہ حق پر ہو ، میں ڈٹ کر آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو ۔ *مجھے ہے حکم اذاں لا الہ اللہ* آج ہمارا لیڈر عمران خان ہمارے لیے جیل کی قید و تنہائی کاٹ رہے ہے۔ آب یہ زمہ داری آپ سب کی ہے پی پی 160 کے دوستوں عمران خان کے لیے اس *ظلم کا بدلہ ہم نے ووٹ کے ذریعے لینا ہے* ، 8 فروری کو عمران خان کے نامزد امیدوار برائے ایم پی اے *پی پی* *160* *اعظم خان نیازی کو چمٹے کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کرنا ہے* ۔ آب ہم نے ان ظلموں سے ووٹ کے ذریعے بدلہ لینا ہے ۔ عمران خان زندہ آباد! پاکستان پائندہ آباد! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Azam Khan Niazi93,004 görüntüleme • 2 yıl önce

اعظم خان نیازی کی عمران خان سے وفاداری کی سزا آج (بہاولنگر) چشتیاں میں میرے نیازی بس ٹرمینل کو مقامی انتظامیہ نے بلاجواز مسمار کر کے سیل کر دیا۔ نہ کوئی انکروچمنٹ تھی، نہ کوئی نوٹس۔ بس ایک ہی 'جرم' تھا: عمران خان سے غیر متزلزل وفاداری اور لیگی ایم این اے احسان الحق باجوہ کو بھتہ نہ دینا۔ دو ماہ قبل بھی سیالکوٹ میں اسی سیاسی انتقام کا سامنا کرنا پڑا، جب خواجہ آصف کی ہدایت پر میرا ٹرمینل گرایا گیا۔ یہ وہ قیمت ہے جو اس دورِ یزیدیت میں سچ کا ساتھ دینے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے پر چکانی پڑ رہی ہے۔ لیکن انشاء ﷲ، اس طرح کے گھٹیا ہتھکنڈوں سے مخالفین مجھے عمران خان سے دور نہیں کرسکتے۔ یہ جبر،یہ ظلم، یہ یزیدیت مجھے اپنے قائد عمران خان اور اس کے نظریہ کے مزید قریب کرے گی۔ جیسا کہ میرے لیڈر نے کہا تھا کہ جب ظلم کی رات زیادہ گہری ہوجائے تو اس کا مطلب کہ سحر قریب ہے۔
Azam Khan Niazi36,936 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.