صَلاحُ الأمَّة بِصَلاحِ منَابتِ أطفَالها
فالزَمْن ثُغُوركنّ يا نِسَاءَ المُسلِمِين
Shorts
یہ ویڈیو راتوں کی نیند اڑانے دن کا چین ختم ہونے کے لئے کافی ہے ایک بے بس و مجبور امت کی ماں پکار رہی ہے اللہ سے ڈرو ہمارے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔۔😭 خدایا یہ مسلم حکمران کیسے منہ سر لپیٹ کے مجبور و مقہور امت کے حال سے بے خبر خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں