Azba Abdullah's banner
Azba Abdullah's profile picture

Azba Abdullah

@AzbaAbdullah22,432 subscribers

کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Shorts

کبھی شریف خاندان کی خواتین کو یوں عام دکان پر نیلا شاپر پکڑے کپڑے خریدتے دیکھا ہے؟ سبیا ساچی سے نیچے نہ آنیوالی عورت کبھی عمران خان کی بہن اور حسان کی امی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔

177,362 Aufrufe

جس کے پاس مینڈیٹ ہے وہی ہمارے ساتھ نہیں بیٹھ رہا، بیرسٹر عقیل ملک کی ندیم ملک کے لائیو شو میں گفتگو😂 روئیں پٹیں چیخیں 🤣

36,725 Aufrufe

This is how quickly my mood changes 😁 Aqsa Aslam (Sayapa) don’t skip Maghrib now 😁🫶🏻

14,729 Aufrufe

سب مل کے دعا کرو

سب مل کے دعا کرو

10,626 Aufrufe

Videos

کتنی اسمارٹ لڑکی ہے یار
3:01

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

لاہور میں بسنت کو کوکاکولا کیوں اسپانسر کررہا ہے؟ میرے علم میں آج تک نہیں آیا کہ کوک نے پاکستان میں تعلیم کو اسپانسر کیا ہو ، صحت کی بہتری کیلئے تعاون کیا ہو، مین ہول کے ڈھکن لگانے میں اسپانسر کیا ہو، سیلاب زدگان کی سردیاں کسطرح گزریں اُس پرفکر کی ہو دہشتگردی کو شکست دینے میں ہمارا ساتھ دیا ہو شہداء کےخاندانوں کو اسپانسرکیاہو لیکن غزہ میں ہوئی جینوسائیڈ کےبعد یہ بسنت اسپانسر کررہے ہیں کیونکہ عوام نے انکا بائیکاٹ کرکےناکوں چنےچبوائے تھے۔یہ پھر سے عوام کو اُلو بنانےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔سافٹ امیج بناکر یہ پھر سےگُھس گئے ہیں۔پاکستانیوں کی یاداشت واقعی ہی بہت کمزور ہے۔پتنگ اُڑاتے ہوئے فلسطین کے بچوں کے بموں سےاُڑے چیتھڑے ضرور یاد رکھیےگا۔اس حکومت کو اپنے ملک کی پروڈکٹس(آرٹسٹک/نان آرٹسٹک) پر پابندی لگاکراُنکا استحصال کرنا تو یاد ہےلیکن ان کو جگہ بنا کردینا اور انکے بزنس چمکوانا نہیں بھولا۔ بسنت مبارک ہو!!!!
0:24

AzbaAbdullah's profile picture

92,489 Aufrufe • vor 4 Monaten