Azba Abdullah's banner
Azba Abdullah's profile picture

Azba Abdullah

@AzbaAbdullah • 22,506 subscribers

کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Shorts

بھائی صاحب ابھی تک اپنی بات پر بضد ہیں کہ 95% خواتین جاہل ہیں۔ صرف اسلئے کہ اینکر نے پہلے 313کہہ کر پھر ٹھیک تعداد بول دی۔جب تک ایسے لوگوں سے اس معاشرے کو پاک نہیں کیا جائیگا آپکو ریاست ایسے ہی الو بناتی رہیگی مذہب بیچتی رہیگی اور آپ اُسکو اپنی قسمت سمجھ کر الو بنتے رہیں گے۔ جہالت کسی چیز کا کامیاب رٹا نہ ہونا ہے؟یہ سورتوں کی تعداد پر جاہل بول رہاہے لیکن اسی قرآن نے خواتین کیساتھ جس نرمی کا کہا وہ اسکی زبان سے بھی نہیں نکل رہی۔تو جاہل کون ہوا؟

30,791 просмотров

کبھی شریف خاندان کی خواتین کو یوں عام دکان پر نیلا شاپر پکڑے کپڑے خریدتے دیکھا ہے؟ سبیا ساچی سے نیچے نہ آنیوالی عورت کبھی عمران خان کی بہن اور حسان کی امی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔

177,362 просмотров

کانسیپٹ سمجھو بھائی کا بس 🤣

کانسیپٹ سمجھو بھائی کا بس 🤣

21,630 просмотров

سب کے کارڈ چیک کرنے کے بعد بھی کسی پر آف نہیں نکلا لہذا پورے پیسے دینے پڑے 😭

20,915 просмотров

جس کے پاس مینڈیٹ ہے وہی ہمارے ساتھ نہیں بیٹھ رہا، بیرسٹر عقیل ملک کی ندیم ملک کے لائیو شو میں گفتگو😂 روئیں پٹیں چیخیں 🤣

36,725 просмотров

This is how quickly my mood changes 😁 Aqsa Aslam (Sayapa) don’t skip Maghrib now 😁🫶🏻

14,729 просмотров

سب مل کے دعا کرو

سب مل کے دعا کرو

10,901 просмотров

Videos

کتنی اسمارٹ لڑکی ہے یار
3:01

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AzbaAbdullah's profile picture

کتنی اسمارٹ لڑکی ہے یار

Azba Abdullah

2,839,834 просмотров • 6 месяцев назад

AzbaAbdullah's profile picture

رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہوگا

Azba Abdullah

461,903 просмотров • 8 месяцев назад

AzbaAbdullah's profile picture

باجا تو بجے گا😂🤣

Azba Abdullah

82,090 просмотров • 2 месяцев назад

پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج میں فرسٹ اینڈ سیکنڈ ائیر کی طالبات کی حالت
0:40

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AzbaAbdullah's profile picture

شوہر داری بھی آسان کام نہیں ہے!

Azba Abdullah

113,896 просмотров • 7 месяцев назад

لاہور میں بسنت کو کوکاکولا کیوں اسپانسر کررہا ہے؟ میرے علم میں آج تک نہیں آیا کہ کوک نے پاکستان میں تعلیم کو اسپانسر کیا ہو ، صحت کی بہتری کیلئے تعاون کیا ہو، مین ہول کے ڈھکن لگانے میں اسپانسر کیا ہو، سیلاب زدگان کی سردیاں کسطرح گزریں اُس پرفکر کی ہو دہشتگردی کو شکست دینے میں ہمارا ساتھ دیا ہو شہداء کےخاندانوں کو اسپانسرکیاہو لیکن غزہ میں ہوئی جینوسائیڈ کےبعد یہ بسنت اسپانسر کررہے ہیں کیونکہ عوام نے انکا بائیکاٹ کرکےناکوں چنےچبوائے تھے۔یہ پھر سے عوام کو اُلو بنانےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔سافٹ امیج بناکر یہ پھر سےگُھس گئے ہیں۔پاکستانیوں کی یاداشت واقعی ہی بہت کمزور ہے۔پتنگ اُڑاتے ہوئے فلسطین کے بچوں کے بموں سےاُڑے چیتھڑے ضرور یاد رکھیےگا۔اس حکومت کو اپنے ملک کی پروڈکٹس(آرٹسٹک/نان آرٹسٹک) پر پابندی لگاکراُنکا استحصال کرنا تو یاد ہےلیکن ان کو جگہ بنا کردینا اور انکے بزنس چمکوانا نہیں بھولا۔ بسنت مبارک ہو!!!!
0:24

92,489 просмотров • 8 месяцев назад

AzbaAbdullah's profile picture

صحافت کی وجاہت کی سنسناہٹ

Azba Abdullah

30,838 просмотров • 2 месяцев назад

AzbaAbdullah's profile picture

جہاز پر وہاں پہنچیں؟

Azba Abdullah

58,820 просмотров • 7 месяцев назад