
Azba Abdullah
@AzbaAbdullah • 22,598 subscribers
کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK
Shorts
Videos
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج میں فرسٹ اینڈ سیکنڈ ائیر کی طالبات کی حالت
Azba Abdullah184,648 görüntüleme • 4 ay önce

جس کو نہیں پتہ مرسی کیساتھ کیا ہوا تھا وہ ٹی آرٹی کی یہ دل دہلا دینے والی رپورٹ ضرور دیکھے۔
Azba Abdullah20,547 görüntüleme • 17 gün önce

جس نے سننا ہے اپنی ذمہ داری پہ سنے لیکن ہیڈ فونز لگا کے۔کیا ہی جادو ہے اسکی آواز😰
Azba Abdullah21,304 görüntüleme • 21 gün önce

پوسٹ اتنی سیدھی نہیں ہے جیسی آپکو نظر آرہی ہے۔ اصل مطلب سنیں ویڈیو میں 🙊
Azba Abdullah31,516 görüntüleme • 1 ay önce

مصطفی کھوکھر: مجھے نظر آرہا ہے حکومت کے پاس اسپیس ہی نہیں ہے ہر ہفتے یہ کارکنوں کی گرفتاریاں کرتے ہیں تشدد کرتے ہیں ایک شخص جو پاکستان کا پولیٹیکل لیڈر ہے چاہے آپکا اختلاف ہو وہ جیل میں ہے رانا ثنا: وہ پولیٹیکل لیڈر نہیں ہے طلعت: وہ کرمنل ہے آگے کی کہانی خود سنیں ۔
Azba Abdullah57,046 görüntüleme • 3 ay önce
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور میں بسنت کو کوکاکولا کیوں اسپانسر کررہا ہے؟ میرے علم میں آج تک نہیں آیا کہ کوک نے پاکستان میں تعلیم کو اسپانسر کیا ہو ، صحت کی بہتری کیلئے تعاون کیا ہو، مین ہول کے ڈھکن لگانے میں اسپانسر کیا ہو، سیلاب زدگان کی سردیاں کسطرح گزریں اُس پرفکر کی ہو دہشتگردی کو شکست دینے میں ہمارا ساتھ دیا ہو شہداء کےخاندانوں کو اسپانسرکیاہو لیکن غزہ میں ہوئی جینوسائیڈ کےبعد یہ بسنت اسپانسر کررہے ہیں کیونکہ عوام نے انکا بائیکاٹ کرکےناکوں چنےچبوائے تھے۔یہ پھر سے عوام کو اُلو بنانےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔سافٹ امیج بناکر یہ پھر سےگُھس گئے ہیں۔پاکستانیوں کی یاداشت واقعی ہی بہت کمزور ہے۔پتنگ اُڑاتے ہوئے فلسطین کے بچوں کے بموں سےاُڑے چیتھڑے ضرور یاد رکھیےگا۔اس حکومت کو اپنے ملک کی پروڈکٹس(آرٹسٹک/نان آرٹسٹک) پر پابندی لگاکراُنکا استحصال کرنا تو یاد ہےلیکن ان کو جگہ بنا کردینا اور انکے بزنس چمکوانا نہیں بھولا۔ بسنت مبارک ہو!!!!
Azba Abdullah92,489 görüntüleme • 7 ay önce

کالے ڈالے، کالے چینل ، کالے کرتوت اور اب کالی ہتھکڑی😂🤣🙏🏻🙊
Azba Abdullah184,061 görüntüleme • 1 yıl önce

تمام دوستوں کا بہت شکریہ۔ آپکی آواز ہی ہم سبکی آواز ہے۔ اس ملک کو بنانے سے لیکر آج تک خواتین کی بے شمار قربانیاں ہیں۔ کوئی بھی شخص اگر خواتین کی قابلیت پر اگر ایسے بیانات جاری کرے گا تو اسے جوابدہ ہونا ہوگا۔ اب تک نہ ہی تو خواتین کیلئے نازیبا ریمارکس واپس لیےگئے نہ معافی کہی گئی؟
Azba Abdullah239,633 görüntüleme • 2 yıl önce

ارشاد بھٹی کے گھٹیا سوالات کے بعد میرا جی کے اپنے آفیشل انسٹا گرام پر ویڈیو۔ مجھے عوام کی محبت نے آبدیدہ کردیا۔ کہا زندگی میں کچھ حادثات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ ویڈیو کیپشن میں لکھا کہ عزت مانگی نہیں جاتی بلکہ آپ کسی بے احترامی کا جواب کیسے دیتے ہیں اُسی میں ہوتی ہے۔
Azba Abdullah50,006 görüntüleme • 4 ay önce