
Azba Abdullah
@AzbaAbdullah • 22,436 subscribers
کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK
Shorts
Videos
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ارشاد بھٹی کے گھٹیا سوالات کے بعد میرا جی کے اپنے آفیشل انسٹا گرام پر ویڈیو۔ مجھے عوام کی محبت نے آبدیدہ کردیا۔ کہا زندگی میں کچھ حادثات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ ویڈیو کیپشن میں لکھا کہ عزت مانگی نہیں جاتی بلکہ آپ کسی بے احترامی کا جواب کیسے دیتے ہیں اُسی میں ہوتی ہے۔
Azba Abdullah49,989 次观看 • 1 个月前
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور میں بسنت کو کوکاکولا کیوں اسپانسر کررہا ہے؟ میرے علم میں آج تک نہیں آیا کہ کوک نے پاکستان میں تعلیم کو اسپانسر کیا ہو ، صحت کی بہتری کیلئے تعاون کیا ہو، مین ہول کے ڈھکن لگانے میں اسپانسر کیا ہو، سیلاب زدگان کی سردیاں کسطرح گزریں اُس پرفکر کی ہو دہشتگردی کو شکست دینے میں ہمارا ساتھ دیا ہو شہداء کےخاندانوں کو اسپانسرکیاہو لیکن غزہ میں ہوئی جینوسائیڈ کےبعد یہ بسنت اسپانسر کررہے ہیں کیونکہ عوام نے انکا بائیکاٹ کرکےناکوں چنےچبوائے تھے۔یہ پھر سے عوام کو اُلو بنانےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔سافٹ امیج بناکر یہ پھر سےگُھس گئے ہیں۔پاکستانیوں کی یاداشت واقعی ہی بہت کمزور ہے۔پتنگ اُڑاتے ہوئے فلسطین کے بچوں کے بموں سےاُڑے چیتھڑے ضرور یاد رکھیےگا۔اس حکومت کو اپنے ملک کی پروڈکٹس(آرٹسٹک/نان آرٹسٹک) پر پابندی لگاکراُنکا استحصال کرنا تو یاد ہےلیکن ان کو جگہ بنا کردینا اور انکے بزنس چمکوانا نہیں بھولا۔ بسنت مبارک ہو!!!!
Azba Abdullah92,489 次观看 • 4 个月前

محترم اقرار صاحب!!!! آپکی فیملی کے سامنے بدتمیزی یا گالی (اگر ہوئی) بالکل قابل مذمت ہے لیکن آپ اپنا دہرا معیار چیک کریں آپ آج بھی بیٹھ کر عمران خان کی بیٹی پر بات کررہے ہیں؟گالی اور اتنی بڑی کردار کشی ؟ کیا عمران خان کی فیملی سوشل میڈیا پر نہیں؟ اُنکی بہنیں رشتےدار بیٹے وہ نہیں دیکھ رہے یہ سب؟ کیا عدت کیس کے وقت عمران خان کی فیملی یہ سب نہیں دیکھ رہی تھی؟ آپ سیاسی اختلاف کریں لیکن یہ بیہودگی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
Azba Abdullah30,873 次观看 • 1 个月前

تمام دوستوں کا بہت شکریہ۔ آپکی آواز ہی ہم سبکی آواز ہے۔ اس ملک کو بنانے سے لیکر آج تک خواتین کی بے شمار قربانیاں ہیں۔ کوئی بھی شخص اگر خواتین کی قابلیت پر اگر ایسے بیانات جاری کرے گا تو اسے جوابدہ ہونا ہوگا۔ اب تک نہ ہی تو خواتین کیلئے نازیبا ریمارکس واپس لیےگئے نہ معافی کہی گئی؟
Azba Abdullah239,465 次观看 • 1 年前

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے ووٹ (315)پارلیمان میں کسی صدر یا وزیراعظم کو بھی نہیں ملے جتنے باجوہ کو ملے اور سب سیاسی جماعتوں نے دیے ۔جہاز بھر بھر نواز شریف سے ملنے لوگ لندن گئے اور ایکسٹینشن ہوئی ۔(محمد زبیر سمیت ن لیگ کی اکثریت یہ بات کرچکی) معاملہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پہنچا اور اُس کے بعد ایکسٹنشن عمل میں آئی یہ کسی فرد واحد کا فیصلہ نہیں تھا کہ ایکسٹینشن دی جاتی یا نہ دی جاتی۔ ن لیگ کے متعدد لیڈران مان چکے ہیں کہ انہوں نے نواز شریف سے ملاقاتیں لندن میں کیں جسکو لندن پلان بھی کہا جاتا ہے۔ طاقت میں آکر نہ جانا عمران خان کی غلطی کہنا غلط ہے اور عمران خان نے جو غلطی ماننے والی بات کی وہ اُن پر اعتبار کے کانٹیکسٹ میں تھی۔ بائے
Azba Abdullah69,619 次观看 • 9 个月前

ذاکر نائیک صاحب آپ کے جانے کا وقت ہوچکا ہے۔ آپ نے پلوشہ سے بدتمیزی کی، آپ نے ہماری چھوٹی چھوٹی بچیوں میں انعام تقسیم کرنے سے انکار کیا آج آپ ہمارے پی آئی اے کو تنقید کررہے ہیں؟آپ ہیں کون بھائی؟ آپ سے جو سلوک بھارت میں ہوتا رہا ہے ہم نے آپکے لیے آواز اٹھائی لیکن آج ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہیں گے آپ وہ ڈیزرو نہیں کرتے تھے۔ پاکستانی ملا بری طرح فیل ہوچکے اب آپکو میدان میں اتارا گیا ہے؟
Azba Abdullah110,442 次观看 • 1 年前
3:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جوں گو اس ویڈیو میں میرے بارے بولا گیا ایک ایک لفظ جھوٹ ہے نہ میں عائشہ کو جانتی ہوں نہ میں ڈیجیٹل کا کبھی بھی حصہ رہی نہ سب اسکرپٹڈ تھا نہ مجھے اس ویڈیو کےبعد کسی بھاری ہلکی تنخواہ پر رکھا گیا نہ میں نے کبھی مریم کے عورت ہونے پر بات کی لیکن ان سب الزامات کو اگنور کر کے اگر میں زندگی میں کبھی دادا پر ڈی فیمیشن دائر کیا تو اس بات پر کروں گی کہ میں نے جعلی پلکیں لگا رکھی تھیں میں نےتو آئی بروز بھی شاید دوتین بار کروائی ہوں زندگی میں کسی شادی عید پر ، جعلی پلکیں دور کی بات ہے😁😂🤣(خود جہ مرد ہوکر میری پلکیں گن رہے تھے میں خاتون ہوکر ایک خاتون سے اپنے ٹیکس کے پیسے اور اُسکے طرز حکومت و سیاست پر سوال نہیں کرسکتی؟🙄😓)اس سب کے باوجود میں چاہتی ہوں دادے کا چینل کھول کر اُنکو روزانہ کی بنیاد پر اپنی آواز بلند کرنے کا حق دیا جائے۔ آمین
Azba Abdullah56,763 次观看 • 8 个月前