
Azhar Baloch
@AzharBaaloch • 5,641 subscribers
Shorts
Videos

اوتھل یونیورسٹی میں جاری فوڈ میلے بلوچ طالبعلموں نے کتاب اسٹال لگائی تو کرپٹ وائس چانسلر مالک ترین اور ریاستی اداروں کی طرف سے کتاب اسٹال کو اکھاڑ پھیکنے کا حکم نامہ دیا گیا۔ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں غیر اعلانیہ بندشیں اور طالبعلموں کے خلاف کریک ڈاون کا ماحول بنایا جارہا ہے
Azhar Baloch191,985 views • 1 year ago

داجل راجن پور میں لگنے والے کتاب اسٹال پر پنجاب پولیس نے دھاوا بول کر ہمارے ساتھیوں کو زبردستی گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے کر گئے ہیں اور کتاب اسٹال کو زبردستی ختم کروا دیا ہے۔ ابھی تک ہمارے کئی ساتھیوں کو پنجاب پولیس گرفتار کرکے لے گئی جن سے رابطہ نہیں ہورہا۔ Hamid Mir حامد میر
Azhar Baloch16,333 views • 1 year ago

وڈیو میں پنجاب پولیس کا ایک اہلکار کہ رہا ہے کہ " دہشتگردی کے کتابیں اٹھائی ہوئی ہیں" دوسری طرف طالبعلم جواب دے رہا ہے کہ " یہ فکشن ہاوس کی کتابیں ہیں". فکشن ہاوس لاہور میں ہے اگر کتابیں پابند سلاسل کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو لاہور اور کراچی ہی کے تمام کتاب گھروں کو بند کردیں۔
Azhar Baloch15,885 views • 1 year ago
No more content to load