Azhar Mashwani (official)'s banner
Azhar Mashwani (official)'s profile picture

Azhar Mashwani (official)

@AzharMashwaniPk59,008 subscribers

Official account of @MashwaniAzhar: Focal Person (Social Media) to Chairman PTI @ImranKhanPTI || PTI SMT

Shorts

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کا قافلہ لاہور کے راستے پر، دینہ کراس کرنے کے مناظر

153,195 görüntüleme

بڑی تعداد میں عوام تحریک انصاف کا پرچم اور اپنے قائد عمران خان کی تصویر اٹھائے انصاف ہاوس حیدرآباد پہنچ رہی ہے،ابھی کچھ دیر بعد انشاءاللہ ایک بڑی ریلی سے رہائی عمران خان تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

91,919 görüntüleme

سیکرٹری جنرل PTI سلمان اکرم راجہ، صدر TTAP محمود خان اچکزئی ، عامر ڈوگر اور دیگر پی ٹی آئی ایم این ایز عمران خان کی ہمشیرگان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

72,837 görüntüleme

علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار اور مزہبی سکالر ہیں پولیس گردی سے وہ بھی محفوظ نہ رہے ۔ چار بار مین پر گرے ان کا امامہ زمین پر گر گیا۔ یہ فسطائی حکومت ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔

34,613 görüntüleme

لاہور میں وکلا کا احتجاج ، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

40,433 görüntüleme

میڈم تھیف منسٹر کی غلام پولیس پرامن پی ٹی آئی کارکنوں پر بدترین تشدد کررہی ہے، جانوروں سے بھی بدتر ہو چکے یہ نام نہاد محافظ۔

34,289 görüntüleme

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان صاحب سے ملاقات نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا نے بھی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی

41,956 görüntüleme

12 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی حب کینال کی پہلی بارش میں تباہی کے بعد پائپ لائن بھی پھٹ گئی ۔ حب کینال کی مرمت کرنے کے بجائے اسے جلد بازی میں مٹی میں دبا کر بند کر دیا گیا تھا تاکہ اپنی بدنامی چھپائی جا سکے اسی غیر ذمہ دارانہ فیصلے کا نتیجہ یہ نکلا کہ حب ڈیم کے پمپنگ اسٹیشن سے نکلنے والی 66 انچ قطر کی مین پائپ لائن، جو آگے جا کر حب کینال کو پانی دیتی ہے، وہ بھی پھٹ گئی۔ پہلے ہی 9 تاریخ سے ضلع سینٹرل، کیماڑی اور ویسٹ کے کئی علاقے پانی سے محروم تھے اور اب دوبارہ پانی کی سپلائی بند کر دی گئی ہے۔ یاد رہے پچھلے دنوں 54 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی بھٹو ایکسپریس وے بھی ایک سیلابی ریلے کا دباؤ نہ سہہ سکی۔

27,947 görüntüleme

خوف ختم ہوگیا ہے بار بار گرفتاریاں جھوٹے پرچے گھروں پر چھاپے اب کارکنوں کو خوفزدہ نہیں کرتے، اڈیالہ جیل کے باہر ہر ملاقات کے روز عمران خان کے چاہنے والے ان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کرتے جوک در جوک پہنچتے ہیں۔

21,495 görüntüleme

تمام تر ظلم جبر فسطائیت اور حکومتی رکاوٹوں کے باوجود پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑکی قیادت میں ضلع ژوب شیرانی میں جلسہ، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت۔

24,644 görüntüleme

گوجرانوالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے عمران صادق کے چند ماہ قبل والد فوت ہوئے اب بیٹے کے دیدار کو ترستی والدہ خالق حقیقی سے جا ملی آج ان کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، لیکن عمران صادق کو اپنی ماں کا آخری دیدار کرنے اور جنازے میں شرکت کی اجازت نہ دی گئی۔ اس وقت پاکستان میں مارشل لاء پلس چل رہا طاقتوروں کا سارا زور پی ٹی آئی کو کرش کرنے پر ہے معصوم محب وطن پی ٹی آئی ورکرز کو قید رکھا ہوا اور دہشتگرد کھلے عام گھوم رہے #UndeclaredMartialLaw

24,115 görüntüleme

چیرمین عمران خان سے ملاقات کا دن ،عمران خان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کےلیے عوام کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔ #عزم_و_ہمت_کے_800_دن

15,021 görüntüleme

صوابی کی سڑکوں پر اس وقت دفعہ 804 نافذ ہے۔ عوام کی بہت بڑی تعداد عمران خان سمیت دیگر بے گناہ قید پی ٹی آئی قائدین و کارکنان کی رہائی اور ملک میں آئین و قانون کی بحالی کا مطالبہ کرتے احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے۔

13,047 görüntüleme

Videos