
Azhar Uddin
@AzharUddinSays • 1,608 subscribers
ظلم کے خلاف ایک ماں کی طرح چیخیں یا چھوٹے بچے کی طرح روئیں لیکن خاموش مت رہیں! ~میخائل بلگاکوف
Shorts
Videos

بلوچستان سے تعلق رکھنے والا نواب زادہ جمال خان کا گلگت بلتستان دورہ۔ نوجوانوں کے سخت تنقید کے بعد ممبران گلگت بلتستان اسمبلی بھی بولنے لگے۔ ہم یہ سمجھتے ہے یہ بندہ بلوچوں کا قاتل ہے۔ اس جیسے بندے کے استقبال کے لئے ہماری بہنوں اور بیٹیوں کو لائن میں کھڑے رکھنا ہماری توہین ہے
Azhar Uddin81,679 görüntüleme • 1 yıl önce

تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی ثقافتی ٹوپی کسی ایسے سر پر رکھی گئی جو اس ٹوپی کی عظمت کے قابل ہے۔ بلوچ ماؤں اور بہنوں کو سرخ سلام جو اس ٹھٹھرتی سردی میں روڈوں پر ظالم ریاست کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں۔ #BalochLongMarch2Islamabad #Balochistan #BalochMissingPersons #BalochGenocide
Azhar Uddin53,558 görüntüleme • 2 yıl önce

Gilgit bids warm welcome to protesters from Hunza #GBWantAutonomy
Azhar Uddin12,413 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.