
Mustafa Azizabadi
@azizabadi • 76,293 subscribers
Convener of MQM’s Central Coordination Committee - Progressive - Poet. Writer. Altafist. Follower of @AltafHussain_90, a Great Leader, Reformer & Founder of MQM
Shorts
Videos
4:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میررضا علی شہید کے سفاکانہ قتل کے بارے میں کیمیکل رپورٹ میں ہولناک انکشافات: #JusticeForMirRazaAli کمر پر گولی ماری گئی، شکل کوچھپانے کے لئے چہرے کو تیزاب سے جلایا گیا، ہاتھوں کوکیمیکل سے جلایا گیا تاکہ فنگرپرنٹ نہ آسکیں اور شناخت مٹادی جائے، شرٹ پر بھی تیزاب کے نشانات، جسم پر جگہ جگہ بدترین تشدد کیا گیا، کہاں ہیں وہ کم بخت پولیس افسران جو دعوے کررہے تھے کہ شہید سید میررضاعلی نے خودکشی کی ہے۔ ثابت ہوگیا کہ پولیس افسران نے سفاک قاتلوں کوبچانے کی کوشش کی
Mustafa Azizabadi25,863 Aufrufe • vor 22 Tagen

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل احمد شریف چودھری صاحب کی آج کی پریس کانفرنس کے اس کلپ کو سنکر دو ہی باتیں سامنے آتی ہیں ۔ ایک تو DG ISPR تسلیم کر رہے ہیں کہ فوج میں ساری قوموں کے لوگ تو ہیں لیکن اردو اسپیکنگ مہاجر نہیں ہیں اور اگر مہاجر فوج میں ہیں تو پھر جنرل صاحب ان کو تسلیم نہیں کرتے اسی لئے وہ سب کا نام لیتے ہیں لیکن مہاجروں کا زکر نہیں کرتے۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اس معاملے کو دیکھنا چاہیے۔قیام پاکستان کے لئے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دینے والے مہاجروں کو اس طرح نظرانداز کرنا اور ان کے ساتھ تعصب کرنا کسی بھی طرح مناسب نہیں
Mustafa Azizabadi130,460 Aufrufe • vor 10 Monaten

اس قدر نفرت ۔ اس قدر تعصب!!! #JusticeForMirRazaAli #MirRaza میر رضا شہید کی قبرکشائی کے بعد باڈی کے معائنے اور کیمیکل ایگزامن رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ میر رضا کو کمر پر گولی ماری گئی، چہرے کو تیزاب سے جلایا گیا، انگلیوں کو جلایا گیاتاکہ فنگر پرنٹ نہ آئیں، جسم پر جابجا بہیمانہ تشدد کے نشانات ہیں لیکن یہ صاحب بضد ہیں کہ یہ قتل نہیں خود کشی ہے، جن پولیس افسران نے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا، یہ ان کی پیشہ ورانہ بددیانتی کا زکر کئے جانے کو بھی لسانی تعصب قرار دے رہے اور حقائق منظرعام پر لانے پر میڈیا کو بھی لسانیت کا طعنہ دے رہے ہیں صرف اسلئے کہ قتل کیا جانے والا نوجوان میر رضا مہاجر ہے۔ یقین نہیں آتا کہ کوئی اس قدر متعصب اور نفرت کرنے والا ہوسکتا ہے۔ایسے ہی متعصب لوگوں کی وجہ سے سندھ میں مہاجر تو چھوڑ دیجئے، سندھی ہاریوں اور عام غریب سندھیوں کو بھی انصاف نہیں ملتا کیونکہ اس جیسے نام نہاد صحافی قاتل وڈیروں اور ان کے سہولت کار پولیس افسران کے جرائم پر پردہ ڈالتے ہیں۔اس شخص کو صحافی کہنا صحافت کی توہین ہے۔ Imdad Soomro (Sehwani) قبرکشائی کے بعد سامنے آنے والی یہ رپورٹ تعصب کی عینک کے بجائے صحافت کی نظر سے دیکھو اور شرم کرو ۔
Mustafa Azizabadi11,749 Aufrufe • vor 20 Tagen

#LongLiveAltafHussain ایم کیو ایم کےبانی و قائد جناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ویلنگٹن اسپتال سے ڈسچارج ہوتے وقت وارڈ کے ڈاکٹروں اور نرسوں کے آفس جاکر ان کے علاج کے سلسلے میں خصوصی توجہ دینے اور ان کا خصوصی خیال رکھنے پر تمام ڈاکٹروں، اسٹاف نرسوں، کچن اور کلیننگ اسٹاف سمیت وارڈ میں ڈیوٹی دینے والے تمام عملے کا خصوصی شکریہ ادا کیا، انہیں گلدستے اور شکریہ کا کارڈ بھی پیش کیا۔ تمام ڈاکٹروں، نرسوں اور تمام عملےنےجناب الطاف حسین کی اس شفقت پر ان کا شکریہ ادا کیا،انہیں صحتیابی پر مبارکباد پیش کی انہیں اپنی دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔
Mustafa Azizabadi85,560 Aufrufe • vor 1 Jahr

بریکنگ : کراچی کے علاقے کورنگی کے میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی حمایت میں شاندار ریلی ۔ بڑی تعداد میں کورنگی کے عوام کی شرکت ۔ ہاتھوں میں” جئے الطاف حسین “ والے پرچم ۔ خدا کا فرمان سچا ہے کہ بے شک حق آنے کے لئے اور باطل مٹنے کے لئے ہے
Mustafa Azizabadi73,364 Aufrufe • vor 3 Jahren

” کراچی میں پی ٹی آئی کی بڑی ریلی کے دو ہیرو ہیں، ایک سہیل آفریدی ، دوسرے الطاف حسین جنہوں نے MQM والوں کو کہا جاؤ PTI ریلی کو سپورٹ کرو ۔ کراچی کا کوئی بے تاج بادشاہ ہے تو وہ الطاف حسین ہیں “ انٹرنیشنل چینل” ٹاپ سیکرٹ “ کی رپورٹ #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
Mustafa Azizabadi22,454 Aufrufe • vor 7 Monaten

بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبیعت خاصی بہتر ہونے اور صحتیابی کے بعد آج بروز بدھ مورخہ 23 جولائی 2025 کی شام اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai جناب الطاف حسین کو سانس لینے میں دشواری کے باعث بدھ 9 جولائی 2025 کو لندن کے بارنیٹ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں اگلے روز جمعرات 10 جولائی کو سینٹرل لندن کے ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں شفٹ کیا گیا۔ جہاں ممتاز کارڈیولوجسٹ اور سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لپکن Dr David Lipkin کی سربراہی میں گیسٹرو انٹرولوجسٹ، چیسٹ اسپیشلسٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹروں نے ان کا علاج کیا۔ جناب الطاف حسین 14 روز تک ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں زیرعلاج رہے۔اس دوران جناب الطاف حسین کے مختلف ٹیسٹ کئے گئےاور ان ٹیسٹ کی روشنی میں انہیں ضروری ادویات دی جاتی رہیں جبکہ بلڈ کاؤنٹ اور آئرن کی کمی کے پیش نظر جناب الطاف حسین کو بلڈ اور آئرن کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔جس کے بعد ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری آتی رہی ۔ اس دوران کنسلٹنٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹر جناب الطاف حسین کا چیک اپ کرتے رہے اور ان کے میڈیکل ٹیسٹس رپورٹس اور طبیعت میں بتدریج بہتری پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے رہے۔ جناب الطاف حسین کی علالت پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں میں تشوش اور بے چینی کی لہر دوڑی ہوئی تھی اور وہ ان کی صحتیابی اور درازی عمر کی دعائیں کرتے رہے۔ اللہ کے فضل و کرم اور کارکنان و عوام کی دعاؤں سے صحتیاب ہونے پر آج بروز بدھ 23 جولائی کی شام جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ 15 روز تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے اور صحتیابی کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں ۔
Mustafa Azizabadi33,314 Aufrufe • vor 1 Jahr

مصطفےٰ کمال کی پریس کانفرنس شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کے معصوم بچوں کو اپنی گھناؤنی سیاست میں گھسیٹنے کی انتہائی شرمناک کوشش ہے۔ مصطفےٰ کمال اگر سچا ہے تو ڈاکٹر عمران فارق شہید کے قتل میں قائد تحریک الطاف حسین کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کرے ورنہ غیرت ہے تو شرم سے ڈوب مرے
Mustafa Azizabadi21,124 Aufrufe • vor 8 Monaten

چلےتھے MQM کودفن کرنے،الطاف حسین کورسوا کرنے،مگرفرعونی دعویٰ کرنےوالا خود ہی زلیل و رسوا ہورہاہے۔ اس نےجس MQMP میں اپنیPSP کو دفن کیا تھا،اپنی مغلظات پر مبنی پریس کانفرنس کرکےاسکی رسوائی کابھی سامان کرگیا، کارکن غصہ میں پارٹی چھوڑ رہےہیں، کہاں لےآیا ہے یہ شخص #کمالو_کی_ضرورت_ختم
Mustafa Azizabadi17,165 Aufrufe • vor 8 Monaten

” الطاف حسین کو اجازت ملی تو کراچی میں سب سے بڑا جلسہ ہوگا “ سینئر صحافی پی جے میر ۔ یہ بات قائد تحریک الطاف حسین کا چیپٹر کلوز کرنےکا دعویٰ کرنے والے بھی بخوبی جانتےہیں اسی لئےMQM پر پابندی لگاکراور نائن زیرو کو آگ لگا کر بھی وہاں پہرے بٹھا رکھے ہیں #الطاف_تیرا_ساتھ_تاحیات
Mustafa Azizabadi21,553 Aufrufe • vor 1 Jahr

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہنےکے لئے MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی اپیل پر MQM کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ دیگر کارکنوں کے ہمراہ نمائش پر اجتماع میں شریک ہوئے اور انہیں کراچی آمد پر خوش آمدید کہا #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
Mustafa Azizabadi14,290 Aufrufe • vor 7 Monaten

“” آج مجھے افسوس ہوتا ہےکہ میں نے 2015 میں الطاف حسین کی تقریرپر پابندی لگوائی تھی، سوچتا ہوں کہ الطاف حسین کےساتھ غلط ہوا “ MQM کےقائدجناب الطاف حسین پر پابندی کےلئےلاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنےوالےاظہر صدیق ایڈوکیٹ بھی آج پابندی لگوانےپرنادم ہیں #LiftBanOnAltafHussain سچائی کو پھیلنے میں دیر لگتی ہے لیکن بلآخر سچ ہی پھیلتا ہے۔ خدائے بزرگ و برتر کا شکر ہےکہ آج اہلِ پنجاب بھی اس حقیقت کو نہ صرف تسلیم کررہے ہیں بلکہ اس کا برملا اعتراف کررہے ہیں کہ الطاف حسین حق پر ہیں، وہ برے نہیں بلکہ برےوہ لوگ ہیں جنہوں نےالطاف حسین کو برا کہا، انہیں برا بناکر پیش کیا اور انہیں برا ثابت کرنےکےلئے ریاست کی پوری مشینری اور طاقت استعمال کی۔ لیکن فرمانِ الہٰی ہے، وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ “” تو جسےچاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے “
Mustafa Azizabadi38,694 Aufrufe • vor 2 Jahren

جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں غدارانِ قوم کا اپنی جعلی جیت کا جشن منانا جناح گراؤنڈ کی بے حرمتی ہے۔ جناح گراؤنڈ MQM کے مرکز نائن زیرو کی شناخت ہے جس کو غداروں نے دفن کرنے اور نیست و نابود کرنے کے اعلانات کئے ۔ جناح گراؤنڈ میں قائم یادگارِ شہدا پکار پکار کر کہے گی کہ تم غدار ہو
Mustafa Azizabadi36,011 Aufrufe • vor 2 Jahren

قائد تحریک الطاف حسین کو مغلظات دینے اور بیہودہ زبان استعمال کرنے پر PSP اور ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے کارکنوں ستار عباسی اور محمد یامین نے PSP اور MQMP چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ قائد تحریک سے معافی مانگ رہے ہیں۔ مزید کارکنوں میں بھی شدید بے چینی ہے۔ #کمالو_کی_ضرورت_ختم
Mustafa Azizabadi10,944 Aufrufe • vor 8 Monaten