Mustafa Azizabadi's banner
Mustafa Azizabadi's profile picture

Mustafa Azizabadi

@azizabadi76,274 subscribers

Convener of MQM’s Central Coordination Committee - Progressive - Poet. Writer. Altafist. Follower of @AltafHussain_90, a Great Leader, Reformer & Founder of MQM

Shorts

” جلدی کرو ۔۔جلدی کرو “ سعید گدی شہید کو حیدرآباد سینٹرل جیل میں ازیتوں کا نشانہ بنایا جاتارہا لیکن جیل کی سفاک انتظامیہ نے انکی جان بچانے کےلئے انہیں فوری طور اسپتال نہیں پہنچایا مگر جب وہ ان کی قید میں شہید ہوگئے تو کہا ”جلدی کرو “ #StopKillingMQMWorkers Amnesty International South Asia, Regional Office Human Rights Commission of Pakistan

13,327 просмотров

ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ کے بعد نہایت دکھے دل کے ساتھ مرحومہ شمائلہ عمران فاروق کی میت کو روانہ کررہے ہیں #ShumailaImranRIP

62,109 просмотров

ایک شخص نے فرعونی دعویٰ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو دفن کرنے کا اعلان کیا تھا، آج اس کی اپنی جماعت قانونی طور پر دفن ہوگئی۔ الیکشن کمیشن سے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگیا۔بنانے والوں کی اربوں کھربوں روپے کی انویسٹمنٹ ڈوب گئی۔ لیبارٹریوں میں بنائی جانے والی ایسی ناجائز چیزوں کا مقدر یہی ہوتا ہے۔ قرآن مجید کی سورۃ البقرۃ،آیت نمبر:20 میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے، اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ۔'' ” بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے “

20,882 просмотров

” میرے بیٹے رضوان کو لے آؤ ورنہ میں مرجاؤں گی “ ایم کیو ایم ملیر سیکٹر کے لاپتہ کارکن رضوان چاندنا کی ضعیف والدہ کی فریاد ۔ اے لاپتہ کرنے والو ! کیا تمہیں اس میں اپنی ماں نظر نہیں آتی ؟ #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons

81,679 просмотров

جناب الطاف حسین کی چھٹے روز کی ہیلتھ اپڈیٹ: #GetWellSoonAltafBhai آج بروز پیر مورخہ 14 جولائی کو سینئر گیسٹرو انٹرولوجسٹ ڈاکٹر Dr Onnye نے جناب الطاف حسین کا طبی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ تجویز کئے جو شیڈول کئے جارہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج بھی جناب الطاف حسین کی فزیو تھراپی کی گئی۔ جناب الطاف حسین نے فزیو تھراپسٹ کی مدد سے آج بھی وارڈ میں چند منٹ چہل قدمی کی۔ واضح رہےکہ جناب الطاف حسین اپنی علالت کے باعث گزشتہ چھ روز سےلندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ تحریک کے کارکنوں، ہمدردوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں،بچوں اور پوری قوم سے ہماری پرذور اپیل ہےکہ وہ بانی و قائدجناب الطاف حسین کی مکمل صحتیابی اور درازی عمر کےلئے اپنی دعاؤں اور صدقات کا سلسلہ جاری رکھیں۔

Sensitive content

25,851 просмотров

Breaking: The health of MQM founder and leader Mr. Altaf Hussain has worsened again, after which he has been taken to a local hospital. on Friday afternoon, August 8, 2025, Mr. Altaf Hussain’s health worsened again. Immediate medical attention was sought, and an ambulance was called. The medical emergency team initially examined Mr. Altaf Hussain at his residence, after which he was shifted to a local hospital for further examination and treatment. We appeal to all party members and the public to pray for the health of the founder leader Mr. Altaf Hussain.

20,474 просмотров

” پنجاب اور پاکستان “ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی آج کی تازہ تقریر کا یہ فقرہ قابل غور ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پنجاب پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ اگر ہے تو ” پنجاب اور پاکستان “ کا مطلب کیا ہے؟ کیا یہ دونوں الگ الگ ہیں؟ اور اگر الگ الگ ہیں تو پھر ایسی سوچ و فکر اور اقدامات کو گریٹر پنجاب یا پنجابستان کے منصوبے کا حصہ قرار دینے پر اعتراض کیوں؟ وزیراعلیٰ ہنجاب اپنی زبان سے پنجاب کو پاکستان سے الگ قرار دیں تو درست لیکن کوئی پنجابستان کہے تو اس پر دلائل کے بجائے گالم گلوچ کیوں ؟ امید ہے کہ پنجاب کے صاحبانِ علم اس پر رہنمائی فرمائیں گے

17,556 просмотров

قائد تحریک الطاف حسین کو مغلظات دینے اور بیہودہ زبان استعمال کرنے پر PSP اور ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے کارکنوں ستار عباسی اور محمد یامین نے PSP اور MQMP چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ قائد تحریک سے معافی مانگ رہے ہیں۔ مزید کارکنوں میں بھی شدید بے چینی ہے۔ #کمالو_کی_ضرورت_ختم

10,944 просмотров

بریکنگ 🚨 کراچی میں سیلاب آگیا ۔ کئی علاقے زیرآب آگئے ۔ ملیر ندی اور لیاری ندی دریا بن گئیں۔ ناردرن بائی پاس کے قریبی علاقوں میں پانی داخل ہونے کی وڈیو #FloodInKarachi

10,559 просмотров

اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوتی اور ججز نیوٹرل ہوتے تو سوموٹو لیکر مجھ پر عائد پابندی ختم کردیتے۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین #AltafHussainPressConference

25,783 просмотров

Videos

azizabadi's profile picture

بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبیعت خاصی بہتر ہونے اور صحتیابی کے بعد آج بروز بدھ مورخہ 23 جولائی 2025 کی شام اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai جناب الطاف حسین کو سانس لینے میں دشواری کے باعث بدھ 9 جولائی 2025 کو لندن کے بارنیٹ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں اگلے روز جمعرات 10 جولائی کو سینٹرل لندن کے ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں شفٹ کیا گیا۔ جہاں ممتاز کارڈیولوجسٹ اور سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لپکن Dr David Lipkin کی سربراہی میں گیسٹرو انٹرولوجسٹ، چیسٹ اسپیشلسٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹروں نے ان کا علاج کیا۔ جناب الطاف حسین 14 روز تک ویلنگٹن نارتھ اسپتال میں زیرعلاج رہے۔اس دوران جناب الطاف حسین کے مختلف ٹیسٹ کئے گئےاور ان ٹیسٹ کی روشنی میں انہیں ضروری ادویات دی جاتی رہیں جبکہ بلڈ کاؤنٹ اور آئرن کی کمی کے پیش نظر جناب الطاف حسین کو بلڈ اور آئرن کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔جس کے بعد ان کی طبیعت میں بتدریج بہتری آتی رہی ۔ اس دوران کنسلٹنٹ اور دیگر سینئر ڈاکٹر جناب الطاف حسین کا چیک اپ کرتے رہے اور ان کے میڈیکل ٹیسٹس رپورٹس اور طبیعت میں بتدریج بہتری پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے رہے۔ جناب الطاف حسین کی علالت پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں میں تشوش اور بے چینی کی لہر دوڑی ہوئی تھی اور وہ ان کی صحتیابی اور درازی عمر کی دعائیں کرتے رہے۔ اللہ کے فضل و کرم اور کارکنان و عوام کی دعاؤں سے صحتیاب ہونے پر آج بروز بدھ 23 جولائی کی شام جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا اور وہ 15 روز تک اسپتال میں زیرعلاج رہنے اور صحتیابی کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں ۔

Mustafa Azizabadi

33,301 просмотров • 1 год назад