
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
@AzizUrRehman83 • 14,021 subscribers
مشغلہ فن آرٹ رائٹر نغمہ نگار
Shorts
Videos

( میرا سوہنا جڑانوالہ ) ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹروں کی مریضوں سے ناروا سلوک کی شکایات مصول ھو رہی تھی ڈاکٹر اپنا فرض نبھانیں سے مسلسل غافل ہیں آج ایک ویڈیو بھی منزلیں عام پر آگئی خدارا مریضوں کی داد رسی کی جائے ہسپتال میں لوگ پریشانی کی حالت میں آتے ہیں خوشی سے کوئی نہیں آتا
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد304,904 görüntüleme • 11 ay önce
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مردوں کے نیفے میں پستول چل جاتا ھے بہت اچھی بات ھے مگر کیا حکومت پنجاب نے ان فحاشی پھیلانے والی عورتوں کے لیے بھی کوئی قانون بنایا ھے ۔یا صرف مردوں کو ہی راہ راست پرلانا ھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد صرف حکومت کی توجہ کروانی تھی باقی ہر کوئی اپنی رائے کمنٹس میں پاس کرسکتا ھے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد159,165 görüntüleme • 7 ay önce

پاکستان سے اس بدمعاشی کا خاتمہ کب تک ممکن ھے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد166,582 görüntüleme • 11 ay önce

پنجاب یونیورسٹی کے گارڈ کی غنڈہ گردی طالبہ کےساتھ معذور بھائی کوساتھ جانے سے روک رھا ھے کہایہ جاتاھےپنجاب یونیورسٹی کےگارڈ اسی طرح بدمعاشی کرتے ہیں کبھی والدین کےساتھ کبھی کسی اور آنےوالے کےساتھ یہاں تک کےٹیچروں کےساتھ بھی اس یونیورسٹی کوکون چلا رھاھےغنڈہ گردی کہاں سےھو رہی ھے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد125,228 görüntüleme • 8 ay önce

سمبڑیال۔۔محلہ راجپوتاں میں غنڈہ گردی کا راج، ایک اوباش لڑکےنے اہلِ علاقہ کی زندگی اجیرن کر دی سمبڑیال ۔ محلہ راجپوتاں میں خوف و ہراس کا سایہ، غنڈہ گردی کا نہ رکنےوالا سلسلہ نارک سکا محلےدار اوباش لڑکےکابزرگ خاتون پر قاتلانہ حملہ Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official CPO Gujranwala
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد132,204 görüntüleme • 8 ay önce

بات تو سچ ھےمگر بات ھے؟ جب پیرا فورس غریبوں کےپھٹےاٹھانے لگی تب میں نےلاھور ہائیکورٹ کےارد گرد بےشمار ویڈیو بنائی ریکویسٹیں کی چندوکلا اور عدالتوں میں پیش ھونےوالے لوگ یہاں تک سرکاری گاڑیاں بیچ سڑک میں پارکنگ بناکرراستہ بلاک کر دیتے ہیں یہ بھی ناجائز تجاوزات میں آتے ہیں کچھ کریں
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد90,571 görüntüleme • 7 ay önce

بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی بے حسی اور لالچ حافظ قرآن بچے اسلام آباد سے ایڈوانس بکنگ پر ۔۔ بس کی ڈگی میں بچوں کو بیٹھا دیا جہاں چند روز قبل بکرے دم گھٹنے سے مر گئے تھے حاکم اسکا سخت نوٹس لیں یہ ارادہ قتل تھا ایک طرح کا جب پیسے پورے دئیے بکنگ ایڈوانس پھر بچے ڈگی میں کیوں
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد116,859 görüntüleme • 11 ay önce

ایل ڈی اے والے ٹاون والے جب کسی دوکاندار کا مال اٹھاتے ہیں تجاوزات کی آڑ میں وہ انکو واپس نہیں کیا جاتا جنکا ھوتا ھے آخر وہ کہاں جاتا ھے ذرا سوچئیے اسی طرح نیب اربوں کھربوں پکڑتا ھے سیاستدانوں سے ڈبل شاہوں سےآخر وہ کہاں جاتا ھے مال۔ پاکستان پھر بھی آئی ایم ایف کا مقروض ھے🤷
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد105,770 görüntüleme • 10 ay önce
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کیا ھو رھا ھے اسرائیل میں کیا قہر مچا دیا دیا ایران نے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد101,889 görüntüleme • 11 ay önce
