
Azma Zahid Bokhari
@AzmaBokhariPMLN • 680,206 subscribers
Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN
Shorts
Videos

تصویر کا رخ بدل گیا اہم ویڈیو سامنے آگئی سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کردیا ویڈیو میں سنا جاسکتا ایک شخص سلمان اکرم اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا سترہ دن ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں سہیل آفریدی کی موجودگی میں اس شخص نے کہا سترہ دن پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ہم سے نہ رابطہ کیا نہ پوچھا اس گفتگو کے بعد سہیل آفریدی کے گارڈز نے اس بات پر اس شخص پر تشدد شروع کردیا سہیل آفریدی کے گارڈز نے ویڈیوز بنانے پر آج پھر لاہور میں صحافیوں سے بدتمیزی کی اشتیاق کے بیٹے کا بیان بھی شئیر کر رہی ہوں یہ ایک حادثہ تھا ان بیچاروں کو جس پارٹی نے پوچھا تک نہیں آج انکے گلے سن لیجئے تحریک فساد کے یوٹیوبرز نے اس واقعے کو غلط رنگ دیا سہیل آفریدی پبلک سٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں، پنجاب میں داخلے ہونے کے پورے راستے جگہ جگہ پنجاب پولیس کے افسران سے بدتمیزی کی کیا کسی چیف ایگزیکٹیو کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟ موصوف کالا چشمہ لگا کر مرحوم اشتیاق کے گھر پوائنٹ اسکورنگ کرنے پہنچے ہیں تین سال سے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما مرحوم ظل شاہ کے گھر نہیں گیا لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور اسکی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر انکے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا کوہاٹ میں آج ہی کوئلے کی کان میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنے کی بجائے لاہور پہنچ گئے ہیں پشاور سے 530 کلومیٹر کا سفر کرکے لاہور تعزیت کرنے پہنچے ہیں موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں
Azma Zahid Bokhari644,707 просмотров • 1 месяц назад

ہمیں سب ہے یاد زرا زرا تمہیں یاد ہو کے نا یاد ہو مولانا کی یادداشت کمزور ہے لیکن عوام کی نہیں وہ شاید"عمرانی" محبت میں سب بھول گئے ہیں، لیکن عوام نہیں۔ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی پارٹی سے شروعات کریں جسکے وہ 46 سال سے بلامقابلہ "صدر" ہیں
Azma Zahid Bokhari137,455 просмотров • 10 дней назад

سنا ہے "وزیراعلی صاحبہ" کی اس لائن نے مخالفین کا جینا دشوار کر دیا ہے 🫢
Azma Zahid Bokhari72,847 просмотров • 9 дней назад

عوامی سمندر 8 بجکر 23 منٹ پر میرا کام ہے آپکو اصلیت دکھانا،فیصلہ آپ خود کرلیں
Azma Zahid Bokhari226,195 просмотров • 1 месяц назад

کبھی کبھی تو عقل بھی حیران رہ جاتی ہے کہ یہ کتنی ڈھٹائی سے روزانہ بیسیوں مرتبہ جھوٹ بولتے پکڑے جاتے ہیں لیکن انہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی عوام سے مسترد شدہ یہ ٹولہ جو آج کل خیبر پختونخوا کی سیر و تفریح پر نکلا ہوا ہے ان کو بس اتنا پیغام ہے جاہلوں AI تو صحیح استعمال کرلو
Azma Zahid Bokhari96,160 просмотров • 17 дней назад

تاحد نظر عوام کی اصلیت دیکھ لیں،جگہ جگہ گاڑی روک کر عوام کو خوار اور یوٹیومرز اور گارڈز سے خطاب
Azma Zahid Bokhari220,229 просмотров • 1 месяц назад

بھائی ماننا پڑے گا کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ کی مشہوری تو اب ڈراموں میں تفریح کے لئے استعمال ہورہی ہے واہ بھائی 👏👏
Azma Zahid Bokhari178,227 просмотров • 2 месяцев назад

لاہور میں سڑیٹ موومنٹ کی بجائے سٹریٹ embarrassment کے بعد مہمانوں نے رنگ روڈ پہ جانے میں ہی عافیت سمجھی واپس جانے کا ارادہ لگتا ہے جو بہتر بھی ہے ان حالات میں یا اب کسی اور شہر سے عزت افزائی کا پروگرام ہے؟ کسی یوٹیومر نے ابھی تک اعلان فرمایا کہ نہیں ؟
Azma Zahid Bokhari87,167 просмотров • 1 месяц назад

سٹریٹ موومنٹ چناب کا پل پہ ،سمجھ نہیں آتی کہ یہ گاڑی پہ چڑھتے کہیوں ہیں؟؟ اتنے جم غفیر سے زمین پہ ہی مل لیں
Azma Zahid Bokhari81,227 просмотров • 1 месяц назад

جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لئے وسائل استعمال ہونے چاہئیں اور اس سے غفلت کا سوال ہوگا
Azma Zahid Bokhari60,878 просмотров • 1 месяц назад