
Azma Zahid Bokhari
@AzmaBokhariPMLN • 679,051 subscribers
Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN
Shorts
Videos

جاہلوں کے ارسطو بقراط صاحب رپلائے کھولتے تو بتاتی اب ایسے ہی سن لو الحمد للہ میو ہسپتال میں 70 مریض پہلے سے مستفید ہو رہے ہیں ،5 اور مشینیں کینسر ہسپتال،راولپنڈی،فیصل آباد کے لئے بھی پہنچ چکی ہیں جو اپنا کام شروع کررہی ہیں،سالانہ 5 ارب روپے پنجاب حکومت مریضوں کے اس علاج پہ خرچ کرتی ہے *وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر مزید 5 کریوابلیشن مشینیں خرید لی گئی ہیں اور تنصیب کے لیے روانہ کر دی گئی ہیں* پنجاب میں پہلی مرتبہ کریوابلیشن مشین 2025 میں میو ہسپتال، لاہور میں متعارف کرائی گئی سٹیج 1 کے کینسر میں مبتلا 70 سے زائد مریضوں کا اب تک کامیابی سے مفت علاج کیا جا چکا ہے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ لاہور میں 2 مشینیں، نشتر ہسپتال ملتان میں 1 مشین، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں 1 مشین اور بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں 1 مشین تنصیب کیلئے روانہ کر دی گئی ہیں کینسر کا بروقت اور مؤثر علاج پنجاب بھر کے مریضوں کے لیے ناالائقی اور جہالت کا کوئی نعم البدل نہیں،لکھنے سے پہلے بندہ چیک ہی کرلیتا ہے،ہر کوئی ان “عقل بندوں” پہ یقین نہیں کرتا اب یہ بتاو ۱۷ سالوں میں کیا کارنامے سرانجام دئیے ہیں خیبر پختونخواہ میں ؟؟
Azma Zahid Bokhari38,586 次观看 • 10 天前

پیرا فورس میں "اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو" کا مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مریم نواز شریف عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-مریم نواز شریف بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- مریم نواز شریف پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے-مریم نواز شریف کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز شریف پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-مریم نواز شریف دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا-بریفنگ پیرا کا کنویکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔بریفنگ پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے-بریفنگ ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے-بریفنگ پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشنز پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے-بریفنگ پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں پندرہ لاکھ ستائیس ہزار اٹھائیس انسپکشنز مکمل کی گئیں-بریفنگ انسپکشنز کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر تین ہزار پانچ سو نو دکانیں سیل کی گئیں-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے-بریفنگ قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،ایک سو چھتیس رٹ پٹیشنز میں سے ننانوے فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے اٹھانوے فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ ستانوے فیصد تک پہنچ گیا-بریفنگ پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی-بریفنگ محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں سات سو سزائیں، غفلت پر بیس ملازمین نوکری سے برطرف-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی-مریم نواز شریف انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ اب کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا-مریم نواز شریف پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع جون دو ہزار ستائیس تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا-بریفنگ پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے-بریفنگ پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر پبلک پریزنٹیشن اور کمیونیکیشن میں کمی کو دور کیا جائے-مریم نواز شریف
Azma Zahid Bokhari104,471 次观看 • 2 个月前

جید اور معروف صحافی جنکی بے تحاشا خبریں فیک نکلیں اور آج تک وہ شرمندہ تک نہیں ہوئے،وہ بھی کسی کو بات کرنے کے قابل ہیں؟کچھ مثالیں میں نے دے دیں برائے مہربانی جو ثبوت میرے متعلق ہیں جنکا ذکر فرمایا ہے وہ جاری کردیں ،اول تو بہت سارے ٹاک شوز کرہی نہیں پاتی اور زیادہ تر ون آن ون ہوتے ہیں،یہ ظلم میں نے کب کردئیے پلیز بتائیے Hamid Mir حامد میر
Azma Zahid Bokhari120,832 次观看 • 7 个月前

جعلی رسید نہیں، اصل ٹیکس---پنجاب حکومت نے ٹیکس چوروں اور ٹیکس فراڈ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا میرج ہالز ،فوڈ چینز،کاروبار سے فارم ہاؤسز تک ہر ٹرانزیکشن کا حساب ہوگا پنجاب حکومت کا میرج ہالز، مارکیز اور فارم ہاؤسز اور بڑے فود چینز کی مانیٹرنگ کے لیے کیمرے لگانے کا فیصلہ جعلی رسیدیں دینے اور سیلز چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی بڑے ریسٹورنٹس میں کیش وصولی کے بجائے ڈیجیٹل پیمنٹ لازمی کرنے پر غور اگر دنیا کیش سے ڈیجیٹل پر جا سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ مریم نواز شریف ٹیکس چوری پر نو ٹالرنس،کیمرے کی آنکھ بھی دیکھے گی اور ڈیجیٹل سسٹم بھی پکڑے گا-مریم نواز شریف وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ٹیکس وصولی اور سیکٹرل میپنگ کی ہر ہفتے رپورٹ پیش کرنے کا حکم مالی سال 2026-27 کے لیے 528.5 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر وزیر اعلی مریم نواز شریف کا کیش اکانومی سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جانب منتقلی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ریونیو سے متعلق اجلاس، اہم فیصلے پنجاب ریونیو کلیکشن میں 38 فیصد اضافہ،وصولی 250 سے 346 ارب تک پہنچ گئی-بریفنگ پی آر اے کا دائرہ کار 10 سے بڑھا کر 26 اضلاع تک وسیع کر دیا گیا-بریفنگ پی آر اے میں انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ونگ،ٹیکس پیئر آڈٹ اور لیگل ونگ کا قیام لا جا چکا-بریفنگ پی آر اے کی کارکردگی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہار اطمینان،شاباش بھی دی وزیر اعلی مریم نواز شریف کی پی آر اے میں انفورسمنٹ اور ہیومن ریسورس میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کی ہدایت وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام میں ٹیکس آگاہی بڑھانے کے لئے پی آر اے کا میڈیا ونگ مزید موثر کرنے کی ہدایت پی آر اے جہاں جہاں کارروائی کرے،جامع انداز میں کارروائی کی وجوہات میڈیا پر لائے-مریم نواز شریف
Azma Zahid Bokhari46,457 次观看 • 2 个月前